لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کو 17 جنوری تک بک کرائی جانے والی ٹکٹوں پر خصوصی پیشکش کی ہے۔ پی سی بی کے مطابق 17 جنوری تک ٹکٹ بک کروانے والے شائقین کو فرسٹ کلاس اور جنرل اسٹینڈ کی ٹکٹوں پر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی آن لائن سماعت کے دوران اسٹریمنگ ہیک
@2021 – All Right Reserved. Designed
نیوزی لینڈ کے بلے باز روس ٹیلر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویب ڈیسک — نیوزی لینڈ کے اسٹار کرکٹر روس ٹیلر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیلر 17 برس تک کیویز ٹیم کی نمائندگی کرتے رہے ہیں۔ ٹیلر نے جمعرات کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ موسمِ گرما میں بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز، آسٹریلیا اور مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کو اننگز اور 117 رنز سے شکست
ویب ڈیسک — نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 117 رنز سے شکست دے دی ہے۔ مہمان ٹیم کی شکست کے ساتھ ہی دو میچز کی سیریز ایک، ایک کی برابری پر ختم ہو گئی ہے۔ منگل کو کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے تیسرے روز ہی میچ کا فیصلہ مزید پڑھیں
انڈر 19ورلڈ کپ: 4 دن رہ گئے، افغانستان کی ٹیم کو ویزہ نہ مل سکا
جمیکا(جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ شروع ہونے میں 4دن رہ گئے، افغانستان کی ٹیم کو ویزہ نہ مل سکا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پیر اور بدھ کو شیڈولڈ افغان انڈر 19ٹیم کے وارم اپ گیمز منسوخ کردیئے ہیں۔ویزہ کے حصول میں تاخیر کی وجہ سے افغانستان ٹیم اب تک ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں
بنگلایشی ٹیم کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں 126 رنز پر ڈھیر ، ٹرینٹ بولٹ کی 5 وکٹیں
کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز):بنگلادیشی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 126 رنز بناکر آئوٹ ہو گئی اور اسے 395 رنز خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ یاسر علی 55 اور نورالحسن 41 رنز بناکر نمایاں رہے، ان کے علاوہ کوئی بھی بنگلا دیشی بیٹر دہرا ہندسہ عبور نہ مزید پڑھیں
اعصام الحق کو ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست
میلبورن(جسارت نیوز) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کو ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں شکست ہوگئی۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ساتھی قازقستان سے تعلق رکھنے والے الیکزینڈر نیڈوسوو کا میلبرن میں ہونے والے اے ٹی پی چیمپئن شپ کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں مقابلہ مزید پڑھیں
کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی جانب سے راس ٹیلر کو زبردست انداز میں خراج تحسین
کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)کیوی بیٹر راس ٹیلر کو آخری میچ میں کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی جانب سے زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر 37 سالہ راس ٹیلر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اپنے کیریئر کا آخری انٹرنیشنل میچ کھیلا جس میں انہیں کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے اسپنر ‘اعجاز پٹیل’ آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار
دبئی(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کے اسپنر اعجاز پٹیل آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار دے دیئے گئے، اعجاز پٹیل نے دسمبر میں بھارت کے خلاف میچ میں 14 وکٹیں لی تھیں۔اعجاز پٹیل نے ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا، نیوزی لینڈ کے اسپنر اننگز میں 10 وکٹیں لینے مزید پڑھیں
پی ایس ایل7، فرنچائز کو کروڑوں روپے کا منافع ہوگا
کراچی(سید وزیر علی قادری)پی ایس ایل فرنچائزز کے خزانے بھرنے کا وقت قریب آ گیا،7 ویں ایڈیشن سے بیشتر کو کم از کم 50،50 کروڑ روپے کا فائدہ ہوگا۔ نئے مالیاتی ماڈل کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈنے ریونیو کا 95فیصد فرنچائزز کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے پیچھے ٹائٹل اسپانسرشپ، نشریاتی حقوق اور مزید پڑھیں