سڈنی ٹیسٹ، انگلیڈ کو فتح کیلیے 358رنزدرکار ، عثمان خواجہ کی سنچری

ایشز سیریز:انگلش وکٹ کیپرٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلوی بلے باز کو آئوٹ کرتے ہوئے،چھوٹی تصویر میںعثمان خواجہ سنچری بنانے کے بعد داد وصول کرتے ہوئے سڈنی (جسارت نیوز)ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 388 رنز کا ہدف دیاتھا۔ انگلش ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنالیے مزید پڑھیں

اعصام الحق میلبورن ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

اعصام الحق میلبورن ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے‘فائنل اتوارکو کھیلا جائیگا جبکہ اعصام الحق کا کہنا ہے کہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے وہ فائنل میں بھی فتح پانے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹینس سٹار اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ میلبورن ٹینس چیمپیئن شپ کے فائنل مزید پڑھیں

لاہوریوں کاجوش بڑھانے کیلئے پی ایس ایل 7 ٹرافی کی نقل قذافی اسٹیڈیم کے باہرسجا دی گئی

پاکستان سپرلیگ کے 7 ویں ایڈیشن سے قبل شائقین کی دلچسپی کے لئے پی ایس ایل کی ٹرافی کی نقل قذافی اسٹیڈیم کے باہرسجا دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلئے پی ایس ایل ٹرافی مزید پڑھیں

سری لنکن بورڈ نے 3 کرکٹرز کی سزا ختم کرنے کا اعلان کردیا

کولمبو:سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے 3 کرکٹرز کی سزا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق گونا تھلاکا، کوشال مینڈس اور نیروشن ڈک ویلا کی سزا ختم کردی گئی ہے۔ سری لنکن بورڈ نے تینوں کرکٹرز پر جولائی میں بائیو سیکیورببل کی خلاف ورزی پر ایک سال کی پابندی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ اور بھارت کاتیسرا ٹیسٹ 11 جنوری کو ہو گا

کیپ ٹاؤن:جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 11جنوری سے نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن میں شروع ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں کی سیریز 1۔1سے برابر ہے۔ شیڈول کے مطابق جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 11جنوری سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی ٹیموں کا 2022 کے سیزن کیلئے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیموں 2022 کے سیزن کے لیے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈرافٹنگ کاعمل ورچوئل ہوا اور ٹیموں نے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ سپلیمنٹری سیشن میں مزید پڑھیں

اعصام الحق میلبورن اوپن ٹینس مینز ڈبلزسیمی فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (جسارت نیوز) پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے قزاخستان کے جوڑی دار الیگزینڈ رنیڈ ووایسوف اے ٹی پی میلبورن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔ اے ٹی پی میلبورن ٹینس ٹینس ٹورنامنٹ کے میلبورن میں ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل مزید پڑھیں

ایشز میں دلچسپ صورتحال، بین اسٹوکس بولڈ ہونیکے باوجود ناٹ آئوٹ قرار

سڈنی(جسارت نیوز)ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔سڈنی میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلش ٹیم کے بلے باز بین اسٹوکس کریز پر موجود تھے اور انہوں نے کرس گرین کی بال کا سامنا کیا اور بولڈ ہوگئے۔میچ میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب مزید پڑھیں

ایشز سیریز، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 258رنز بنالیے

سڈنی (جسارت نیوز)انگلینڈ نے جونی بائرسٹو کی ناقابل شکست اور شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 258 رنز بنالئے اور اس کو آسٹریلوی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لئے مزید 158 رنز کی ضرورت ہے۔ انگلینڈ کی مزید پڑھیں

کابل، خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائدکر دی گئی

کابل(جسارت نیوز)طالبان نے کابل میں خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی۔افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے تاہم انہیں چند ایسے کھیلوں کی سرگرمیوں کی اجازت ہے جس مزید پڑھیں