لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شہر لاہور میں ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے لاہور کو پانچ زونوں میں تقسیم کردیا ہے۔ اس سے قبل ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے لاہور سائوتھ، ایسٹ اور ویسٹ زون میں تقسیم تھا جبکہ شہر کو پانچ زونوں میں تقسیم کرنے کے بعد پی سی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویکسینیشن نہ کروانے پر آسٹریلین حکومت کی جانب سے نوواک جوکووچ کا ویزا منسوخ
@2021 – All Right Reserved. Designed
‘پیارے آسٹریلینز! جوکووچ نے آپ کو دو برس تک لاک ڈاؤن میں نہیں رکھا’
ویب ڈیسک — آسٹریلیا کی جانب سے سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا ویزہ منسوخ کرنے کے فیصلے پر جہاں اُن کے مداح غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں وہیں سربین حکومت بھی اپنے اسٹار کھلاڑی کی حمایت میں سامنے آ گئی ہے۔ ٹینس اسٹار سال مزید پڑھیں
‘پیارے آسٹریلینز! جوکووچ نے آپ کو دو برس تک لاک ڈاؤن میں نہیں رکھا’

ٹینس اسٹار سال کا پہلا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کھیلنے میلبرن پہنچے تھے جہاں اُنہیں کرونا ویکسی نیشن سے متعلق متنازع میڈیکل استثنا دینے پر بڑے پیمانے پر احتجاج سامنے آیا تھا جس کے بعد آسٹریلوی حکومت نے اُن کا ویزہ منسوخ کر دیا۔
باکسر عثمان وزیر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام کے ایمبیسیڈر بن گئے
لاہور(جسارت نیوز)انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام کے ایمبیسیڈر بن گئے۔ بدھ کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورنوجوانان عثمان ڈار سے ورلڈ باکسنگ کونسل مڈل ایسٹ چمپیئن عثمان وزیر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عثمان ڈار نے باکسر عثمان وزیر کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار مزید پڑھیں
راشد خان پی ایس ایل کیلیے لاہور قلندرز کو دستیاب ہوں گے
لاہور(جسارت نیوز)لاہور قلندرز کے سی سی او منصور رانا نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان کے سپر اسٹار راشد خان پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کے لیے دستیاب ہوں گے۔ راشد خان گزشتہ2 سیزن سے لاہور قلندرز کا حصہ رہے ہیں اور فرنچائز کے لیے سب سے اہم کھلاڑیوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں
گورنر سندھ سے باکسر اورایتھلیٹس کی ملاقات
کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے باکسر نمرا اور ایتھلیٹ عیسی پریا کی حوصلہ افرائی کے لیے بہترین کارکردگی پر انعام کے طور پر انہیں چیک دیتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے شعبے میں خواتین کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے تاکہ خواتین کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کو بھرپور انداز میں بروئے کار لاسکیں، موجودہ حکومت خواتین مزید پڑھیں
ٹیسٹ رینکنگ،مارنوس لابوشنے دنیا کے نمبر ون بلے باز بن گئے
دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لابوشنے دنیا کے نمبرون بلے بازبن گئے۔قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی سی سی درجہ بندی کے مطابق کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ مزید پڑھیں
پی سی بی کی مالی بے ضابطگیاں ، کیس ایف آئی اے کو بھیج دینگے، قائمہ کمیٹی
اسلام آباد (آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابط میں پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی بھاری بھرکم تنخواہوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں،سابق سی ای او وسیم خان26لاکھ، فزیو تھراپسٹ اینڈریو ڈیکان 21 لاکھ ، محمد ندیم خان 13 لاکھ،ثقلین مشتاق12 لاکھ ، سلمان نصیر 12 لاکھ ماہانہ تنخواہ وصول کر رہے مزید پڑھیں
آئی سی سی ایوارڈز میں ووٹنگ کے مرحلے کا آغاز
دبئی(جسارت نیوز) آئی سی سی ایوارڈز میں ووٹنگ کے مرحلے کا آغاز کر دیاگیا ہے اور پہلے مرحلے میں شائقین کرکٹر آف دی ایئر کا انتخاب کریں گے جبکہ پاکستان کے دو کرکٹر دوڑ میں شامل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ویب سائٹ پر اپنے پسندیدہ کرکٹر کو سرگیری فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلیے چنا جاسکتاہے۔کرکٹر مزید پڑھیں