انگلش پریمئر لیگ ، مانچسٹر سٹی ٹیم 53پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

لندن (جسارت نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم کا فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے مانچسٹر سٹی کی ٹیم 17میچز میں فتح کے بعد ٹیبل پر 53 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہوگئی ہے ۔ چیلسی اور لیور پول کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ پریمیئر لیگ مزید پڑھیں

پی ایس ایس او کرکٹ ٹورنامنٹ حیدرآباد ٹائیگرز نے جیت لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایس او حیدرآباد کرکٹ میلہ پی ایس ایس او حیدرآباد ٹائیگر نے جیت لیا ،نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد پر کھیلے گئے فائنل میں پی ایس ایس او حیدرآباد لائنز کو 26رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔فائنل میں فاتح ٹیم حیدرآباد ٹائیگرز کے کپتان فہد ندیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

پی سی بی ایوارڈ 2021، مختلف کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2021 کے ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے اعلان کردہ کیٹیگریز میں میچ وننگ پرفارمنس آف دی ائر، ایمرجنگ کرکٹر آف دی ائر، ون ڈے کرکٹر آف دی ائر، ویمنز کرکٹر آف دی ائر اور مزید پڑھیں

الیکس ہیلز پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلش بیٹر الیکس ہیلز انتہائی مسابقتی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب ہیں۔33 سالہ کرکٹر کی خدمات اسلام آباد یونائیٹڈ نے حاصل کرلی ہیں، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک ہائی کوالٹی لیگ ہے، انتہائی باصلاحیت مقامی کرکٹرز، خاص طور پر بولرز اسے انتہائی مسابقتی ٹورنامنٹ بناتے ہیں، اس لیگ میں مزید پڑھیں

محمد رضوان نے پیس کرکٹ گرائونڈ اور اکیڈمی کا افتتاح کردیا

پشاور:قومی کرکٹر محمد رضوان پیس کرکٹ گرائونڈ اور اکیڈمی کا افتتاح کررہے ہیں پشاور(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹر محمد رضوان ، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان نے پیس کرکٹ گرائونڈ کا دورہ کیا اور پیس کرکٹ گرائونڈ اور اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ایم ڈی سبزعلی خان صافی اور کوچنگ، منیجنگ اسٹاف اور کھلاڑی مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ،نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف 17رنز کی برتری حاصل کرلی

ویلنگٹن: بنگلادیشی بولر عبادحسین نیوزی لینڈ کے خلاف وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ویلنگٹن(جسارت نیوز):نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بناکر بنگلا دیش کے خلاف 17 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

مراد علی شاہ اور رمیز راجا کی ملاقات ، حیدرآباد میں کرکٹ کی بحالی پر غور

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا ملاقات کررہے ہیں کراچی (سید وزیر علی قادری) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جاوید قریشی ممبر بورڈ آف گورنر بھی شریک تھے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ میں تاریخ رقم کردی

ماؤنٹ منگنوئی: بنگلادیش نے عالمی ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں بنگلا دیشی ٹیم نے 8 وکٹ سے تاریخی کامیابی حاصل کی۔  بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ اور ہوم گراؤنڈ سے باہر چھٹی مرتبہ کوئی مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

بنگلہ دیش کی یہ فتح اس لحاظ سے تاریخی ہے کہ اس نے پہلی بار کسی بھی فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کو اُسی کے ملک میں شکست دی ہے اور پہلی ہی بار نیوزی لینڈ سے کوئی ٹیسٹ میچ جیتا ہے۔