ماونٹ منگنوئی (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کی ٹیم بنگلا دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 328 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی،جس کے جواب میں بنگلا دیش نے 2وکٹوں کے نقصان پر 175رنز بنالیے ہیں۔محمود الحسن 70جب کہ مومن الحق نے 8رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔بنگلا دیش کو نیوزی لینڈ کی پہلی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کرک انفو کی بہترین ٹیموں کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر
دبئی(جسارت نیوز)کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے 2021کی بہترین ٹیموں کا اعلان کر دیا۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شاہین آفریدی، حسن علی اور فواد عالم کے نام ان ٹیموں میں آئے ہیں۔ بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنایا گیا ہے۔ٹیسٹ کی بہترین ٹیم میں بھارت کے مزید پڑھیں
اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کارپوریٹ چیلنج کپ کا آغاز
لاہور(جسارت نیوز)اتفاق کرکٹ گرائونڈ ماڈل ٹائون میں کارپوریٹ چیلنج کپ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر چیف آرگنائزر فہیم مختار بٹ نے کہا کہ سال 2022 میں سیزن کے دوسرے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا ہے، کوشش ہے کارپوریٹ سیکٹر کی تمام ٹیموں کو بہترین سہولیات فراہم کریں تاکہ وہ کھیل کر محظوظ مزید پڑھیں
قومی فاسٹ بولر محمد حسنین کی بگ بیش میں شاندار کارکردگی
میلبورن(جسارت نیوز)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین نے بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے ہی اوور میں تباہ کن بولنگ کرا کر دھاک بٹھا دی۔محمد حسنین نے سڈنی تھنڈرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے بگ بیش لیگ کے میڈن اوور میں3وکٹیں لیں اور کوئی رن نہیں دیا، فاسٹ بولر نے اپنے اوور کی دوسری مزید پڑھیں
نوجوانوں کیلیے کھیلوں کی سرگرمیاں ضروری ہیں،شاہد آفریدی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جی ایف ایس بلڈرز اور ڈیویلپرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان واحد نے کہا کہ یہ ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے، ہم اپنی نئی نسل کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی کوشش کر رہے ہیںان خیالات کا اظہار انہوں نے جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اور مزید پڑھیں
بلوچستان انٹر کلب چمپئن شپ کا پہلا مرحلہ مکمل 700میچز کھیلے گئے
گوادر (رپورٹ: حنیف حسین) بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی پاکستان کرکٹ بورڈکے زیر انتظام بلوچستان انٹر کلب چمپئن شپ 20 اکتوبر 2021 کو 13 ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن میں شروع ہوا اور یکم جنوری 2022 کواختتام ہوا۔ ٹورنامنٹ کے فوکل پرسن اور آرگنائزر بورڈ کے ممبر منور خان ترین تھے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مزید پڑھیں
پی ٹی ایف کا سالانہ اجلاس ،کامیابیوں کو سراہا گیا
پی ٹی ایف کے اجلاس میں شرکت کے بعد شرکاء کا صدر فیڈریشن کے ساتھ گروپ فوٹو اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کا سالانہ جنرل اجلاس اتوار کو پی ٹی ایف کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوا ، اجلاس میں پی ٹی ایف سے منسلک نمائندوں اور پی ٹی ایف انتظامیہ نے مزید پڑھیں
لاجسٹک لائنز نے نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا
نیشنل بینک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کا عارف عثمانی ، وسیم اکرم اور آفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (ا سٹاف رپورٹر) نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی نے کہا کہ کراچی کے اسپورٹس کمپلیکس کی طرح اسلام آباد،پشاور،لاہور میں بھی اسپورٹس کمپلیکس بنائے جائینگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے نیشنل مزید پڑھیں
اٹھارہ سال گرین کِٹ زیب تن کرنے پر فخر ہے ، محمد حفیظ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستانی کرکٹرمحمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اورٹی 20 کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے اورٹی 20 سے بھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔محمد حفیظ نے 2018 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی تھی۔ اٹھارہ سال کے مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی انگلینڈ کو ایشز کے تیسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 14 رنز سے شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed