پی سی بی ایوارڈز کیلیے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایوارڈز کے لیے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، فخر زمان، شاہین آفریدی اور حارث رؤف ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔ حسن علی، فواد عالم اور محمد رضوان مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق نے قائم مقام ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

لاہور:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سے پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنے والے قومی ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے عہدہ چھوڑ دیا۔ انگریزی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ثقلین کی جگہ پر کسی ماہر غیر ملکی کو رکھے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ہفتے کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع

جوہانسبرگ:بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی۔ بھارت اورجنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز19 جنوری سے شروع ہوگی۔ لوکیش راہول ٹیم کی قیادت کریں گے، اسکواڈ میں راہول، دھون، گائیکواڈ،ویرات کوہلی،چاہل، ریشبھ پنٹ، سوریاکمار، شریاس، وینکاٹیش، ایشان،ایشون، سندر، بمراہ،ب ھوونیشور،چاہار،کرشنا،شاردل ٹھاکر اور سراج شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق ٹیسٹ مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپک ویلج کا پولی کلینک سرمائی اولمپکس کے لیے تیار ہے، چینی میڈیا

FILE PHOTO: A man walks past a board with logos of 2022 Winter Olympic Games, at a souvenir shop under renovation in Beijing, China January 29, 2021. Picture taken January 29, 2021. REUTERS/Tingshu Wang/File Photo بیجنگ : سرمائی اولمپک ویلج سرمائی اولمپکس کے مقامات کا ایک اہم حصہ ہے گو کہ یہاں کوئی مقابلہ منعقد مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان  دوسرا  ٹیسٹ3جنوری سے شروع ہو گا

 سینچورین:جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ منگل  سے وانڈررز سٹیڈیم، جوہانسبرگ  میں شروع ہو گا۔ تین میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم بھارت کو0-1  کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 11 سے 15 جنوری تک کیپ ٹائون میں کھیلا جائے مزید پڑھیں

آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینیئر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے 18 سال پر محیط کریئر کا اختتام کرتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے فیصلے پر کسی قسم افسوس نہیں ہے اور مکمل مطمئن ہوں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، آل راؤنڈر اور پروفیسر کے نام سے مشہور محمد حفیظ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ محمد حفیظ نے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان پیر کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر حفیظ نے کہا کہ مزید پڑھیں

محمد حفیظ، کرکٹ کے ‘پروفیسر’ کی 18 سالہ اننگز میں کب کیا ہوا؟

کراچی —  ‘منی ہائیسٹ’ کے پروفیسر کو تو سب ہی جانتے ہیں، لیکن پاکستانی کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ ان سے بہت پہلے آئے اور ان کے کریئر کا اختتام بھی ‘منی ہائیسٹ’ کے اختتام کے ساتھ ہی ہوا۔ 2003 سے 2021 تک پاکستان کی تینوں فارمیٹ میں نمائندگی کرنے والے محمد حفیظ نے پیر مزید پڑھیں

محمد حفیظ، کرکٹ کے ‘پروفیسر’ کی 18 سالہ اننگز میں کب کیا ہوا؟

عام طور پر پاکستان میں 2011 کو ورلڈ کپ کرکٹ کے سیمی فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے سال کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے۔ لیکن یہ وہی سال تھا جب محمد حفیظ نے پاکستان کے لیے ریکارڈ 10 مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ میں مین آف دی میچ کا ایورڈ جیتا۔

حمید الیون نے قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا

کوئٹہ (جسارت نیوز)فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ سوئی رائفلز کی جانب سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے سوئی کرکٹ گرائونڈ میں ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا ۔20 دسمبر سے یکم جنوری تک جاری قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کے دس بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں