محمد رضوان نے پیس کرکٹ گرائونڈ اور اکیڈمی کا ا�تتاح کردیا

پشاور:قومی کرکٹر محمد رضوان پیس کرکٹ گرائونڈ اور اکیڈمی کا افتتاح کررہے ہیں پشاور(جسارت نیوز)انٹرنیشنل کرکٹر محمد رضوان ، افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان نے پیس کرکٹ گرائونڈ کا دورہ کیا اور پیس کرکٹ گرائونڈ اور اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ایم ڈی سبزعلی خان صافی اور کوچنگ، منیجنگ اسٹاف اور کھلاڑی مزید پڑھیں

پ�لا ٹیسٹ،نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلا� 17رنز کی برتری حاصل کرلی

ویلنگٹن: بنگلادیشی بولر عبادحسین نیوزی لینڈ کے خلاف وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ویلنگٹن(جسارت نیوز):نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بناکر بنگلا دیش کے خلاف 17 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

مراد علی شا� اور رمیز راجا کی ملاقات ، حیدرآباد میں کرکٹ کی بحالی پر غور

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا ملاقات کررہے ہیں کراچی (سید وزیر علی قادری) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جاوید قریشی ممبر بورڈ آف گورنر بھی شریک تھے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

بنگل� دیش نے نیوزی لینڈ میں تاریخ رقم کردی

ماؤنٹ منگنوئی: بنگلادیش نے عالمی ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کو ہوم گراؤنڈ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں بنگلا دیشی ٹیم نے 8 وکٹ سے تاریخی کامیابی حاصل کی۔  بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ اور ہوم گراؤنڈ سے باہر چھٹی مرتبہ کوئی مزید پڑھیں

بیجنگ سرمائی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان  کی تقرری کا اعلان

بیجنگ: بیجنگ سرمائی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان کی تقرری کے اعلان کی  پریس کانفرنس منعقد ہوئی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق بیجنگ سرمائی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان مسٹر چاؤ وے ڈونگ اور محترمہ یان جیا رونگ نے میڈیا سے باضابطہ ملاقات کی۔ کھیل کے دوران، دونوں  ترجمان اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی/انٹرنیشنل مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں کیویز کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی ہے۔ بنگلہ دیش نے پہلی بار نیوزی لینڈ کو کسی ٹیسٹ میچ میں ہرایا ہے۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ منگونوئی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

گرلز انٹر کالجز رسہ کشی مقابلے،ہدف گرلز کالج نے ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور( جسارت نیوز)گرلز انٹر کالجز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے زیر اہتمام اور صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے تعاون سے قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاورمیں گرلز انٹر کالجز رسہ کشی مقابلے منعقد ہوئے جس میں ہدف گرلز کالج نے پشاور ماڈل اسکول کو3-0سے شکست دیکر مزید پڑھیں

ہینرک ملان آئرلینڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

جوہانسبرگ(جسارت نیوز)جنوبی افریقا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ہینرک ملان کو3 سال کے لیے آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ہینرک ملان رواں سال مارچ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ہینرک ملان کو گراہم فورڈ کی جگہ آئرلینڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ہینرک ملان نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں