صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے، سرفراز احمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا زیادہ سے زیادہ انعقاد ضروری ہے یہ بات قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ دنوں جوناگڑھ منشی میمن جماعت کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے موقع پر بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

پی سی بی ایوارڈ کیلیے نامزد ہوا یہی بہت، نہ ملا تو غم نہیں ہوگا، عابد علی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے پی سی بی ایوارڈ کے لئے نامزد ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔عابد علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایوارڈ کا ملنا اضافی حوصلہ افزائی ہے نہ بھی ملے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کیلیے پشاور زلمی کی کٹ کی رونمائی

پشاور(جسارت نیوز) نئی کٹ کی رونمائی پر زلمی سپر اسٹارز وہاب ریاض، شعیب ملک ، کامران اکمل ، عثمان قادر پرجوش، زلمی کٹ کو پشاور شہر اور مارخور کے نام کردیا گیا۔ یہ بات جاوید آفریدی ، چیرمین پشاور زلمی نے کہی۔ 27 جنوری سے شروع ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے7ویںایڈیشن کے لیے پشاور زلمی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو بنگلادیش کے ہاتھوں عبرتناک شکست

مائونٹ مونگانوئی: بنگلادیشی کھلاڑیوں اورآفیشلزکا نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح کے بعد گروپ فوٹو مائونٹ مونگانوئی (جسارت نیوز)بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں8 وکٹوں سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ بنگلا دیشی بولرز کی عمدہ بولنگ کے باعث نیوزی لینڈ کی مزید پڑھیں

وہ بڑے ‘اپ سیٹ’ جنہوں نے کرکٹ شائقین کو حیران کر دیا

کراچی —  ٹیسٹ کرکٹ کو اصل کرکٹ اس لیے نہیں کہا جاتا کیونکہ یہ سب سے پرانی طرز کی کرکٹ ہے بلکہ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں ہر دن ایک جیسا نہیں رہتا، کبھی کسی ٹیم کا پلڑا بھاری ہوتا ہے تو کبھی کسی اور ٹیم کا۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

�ینرک ملان آئرلینڈ ٹیم کے �یڈ کوچ مقرر

جوہانسبرگ(جسارت نیوز)جنوبی افریقا کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ہینرک ملان کو3 سال کے لیے آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ہینرک ملان رواں سال مارچ میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ہینرک ملان کو گراہم فورڈ کی جگہ آئرلینڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ ہینرک ملان نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

انگلش پریمئر لیگ ، مانچسٹر سٹی ٹیم 53پوائنٹس کے ساتھ سر��رست

لندن (جسارت نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم کا فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے مانچسٹر سٹی کی ٹیم 17میچز میں فتح کے بعد ٹیبل پر 53 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہوگئی ہے ۔ چیلسی اور لیور پول کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ پریمیئر لیگ مزید پڑھیں

پی ایس ایس او کرکٹ ٹورنامنٹ حیدرآباد ٹائیگرز نے جیت لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایس او حیدرآباد کرکٹ میلہ پی ایس ایس او حیدرآباد ٹائیگر نے جیت لیا ،نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد پر کھیلے گئے فائنل میں پی ایس ایس او حیدرآباد لائنز کو 26رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔فائنل میں فاتح ٹیم حیدرآباد ٹائیگرز کے کپتان فہد ندیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

پی سی بی ایوارڈ 2021، مختل� کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2021 کے ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے اعلان کردہ کیٹیگریز میں میچ وننگ پرفارمنس آف دی ائر، ایمرجنگ کرکٹر آف دی ائر، ون ڈے کرکٹر آف دی ائر، ویمنز کرکٹر آف دی ائر اور مزید پڑھیں

الیکس �یلز پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلش بیٹر الیکس ہیلز انتہائی مسابقتی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلیے بے تاب ہیں۔33 سالہ کرکٹر کی خدمات اسلام آباد یونائیٹڈ نے حاصل کرلی ہیں، انھوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک ہائی کوالٹی لیگ ہے، انتہائی باصلاحیت مقامی کرکٹرز، خاص طور پر بولرز اسے انتہائی مسابقتی ٹورنامنٹ بناتے ہیں، اس لیگ میں مزید پڑھیں