نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئنز فہد خواجہ اور امم خواجہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

پشاور( جسارت نیوز)57 ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں گولڈ اور سلور میڈلز جیتنے والے فہد خواجہ اور امم خواجہ کا قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاورمیں پرتپاک استقبال کیاگیا اس موقع پر ڈی جی اسپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان نے دونوں کھلاڑیوں کا استقبال کیا اور ان کو پھولوں کے ہار پہنائے ، ان کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل7کا کاونٹ ڈاون شروع،قذافی اسٹیڈیم کے باہر کرکٹرز کی بڑے کٹ آوٹ سجا دئیے گئے

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ7 کا کائونٹ ڈاون شروع ہوگیا ۔لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے باہر کرکٹرز کی بڑے کٹ آئوٹ سجا دئیے گئے ۔اس کے علاوہ لاہور میں بارش کے باوجود کرکٹ مداحون نے کرکٹرز کی بڑے کٹ آئوٹ کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل7کا آغاز27جنوری سے کراچی میں اور دوسرے مرحلے مزید پڑھیں

آل پاکستان واپڈا انٹریونٹ ہاکی ٹورنامنٹ، افتتاحی میچ میں فیسکو فیصل آباد کی ٹیم نے کیسکوکوئٹہ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دس گول سے شکست دیدی

لاہور(جسارت نیوز)آل پاکستان واپڈا انٹریونٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ جمعہ کو کھیلا گیا جس میں فیسکو فیصل آباد کی ٹیم نے کیسکوکوئٹہ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں10 گول سے شکست دیدی۔افتتاحی تقریب کے موقع پرایڈیشنل چیف انجینئر فیسکو جھنگ سرکل نذرمحمد ڈب نے کہا کہ اسپورٹس کسی بھی معاشرے، قوم اور ملک مزید پڑھیں

ڈی جی ا سپورٹس خالد خان کا حیات آباد ا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ

پشاور:ڈی جی اسپورٹس خالد خان کا ٹیبل ٹینس چیمپئنز کے ہمراہ گروپ فوٹو پشاور(جسارت نیوز)ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان نے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کیا اور وہاں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سمیت دیگر اسکیموں کا جائزہ لیا۔ سی ای او پاکستان کرکٹ بورڈ بابر خان،پراجیکٹ ڈائریکٹر کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات مراد مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی کمشنر کراچی سے ملاقات

پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا کمشنر کراچی محمد اقبال میمن سے ملاقات کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجانے کمشنر کراچی محمد اقبال میمن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور ان سے سندھ میں کرکٹ کو فروغ اور خصوصا کراچی میں پی ایس ایل کے میچوں اور کرکٹ مزید پڑھیں

ایلگر کی عمدہ بیٹنگ جنوبی افریقا نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیدی

جوہانسبرگ:جنوبی افریقا کے کھلاڑی ایلگر بھارت کیخلاف ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد ہاتھ ملارہے ہیں جوہانسبرگ(جسارت نیوز)جنوبی افریقا نے کپتان ڈین ایلگر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست

جنوبی افریقہ نے کپتان ڈین ایلگر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن یہ فیصلہ کچھ اچھا ثابت نہ ہو سکا اور پوری بھارتی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کو کیسے ڈیل کریں گے؟ صحافی کا سرفرازسے سوال

کراچی:قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل کے ساتویں سیزن کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان محمد سرفراز نے کپتانی کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ ایک تقریب  میں خطاب کے دوران سرفراز سے صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ اپ چونکہ گرم طبیعت کے ہیں تو بطور کپتان ٹیم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سلو اوور ریٹ پر نیا قانون لاگو ہوگیا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سلو اوور ریٹ پر نیا قانون لاگو ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سلو اوور ریٹ والی ٹیم کو میچ کے دوران ہی سزا کا سامنا کرنا ہوگا، دونوں اننگز میں آخری اوور کی پہلی گیند مقررہ وقت کے اندر پھینکنا ضروری ہوگا۔ مقررہ وقت تک اوورز مکمل نہ ہونے پر مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن دوسرے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے

سڈنی(جسارت نیوز)انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔جیمز انڈرسن نے یہ سنگِ میل سڈنی میں اپنا 169واں ٹیسٹ میچ کھیل کر عبور کیا۔واضح رہے کہ سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے کا ریکارڈ بھارت کے سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے مزید پڑھیں