انگلینڈ کے بلے باز 70 گیندوں پر کوئی رن نہیں بناسکے

سڈنی میں کھیلے جارہے چوتھے ایشیز ٹیسٹ کے تیسرے دن کھانے کے وقفہ سے قبل انگلینڈ کا اسکور 13ویں اوور کے اختتام پر ایک وکٹ پر36 رنز تھا۔ اس کے بعد آسڑیلیا کے بولروں نے ایسی بولنگ کی انگلینڈ کے بلے باز70گیندوں پر کوئی رن نہیں بناسکے۔ٖڈیوڈ ملان 10 گیندوں پر 3 رنز بناکر کھیل مزید پڑھیں

سپر سمیش ٹی 20، ویلنگٹن نے سینٹرل ڈسٹرکٹس کوشکست دیدی

ویلنگٹن(جسارت نیوز) سپر سمیش ٹی 20 میں ویلنگٹن نے سینٹرل ڈسٹرکٹس کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے ہرا دیا، گزشتہ روز نیو پلے مائوتھ میں کھیلے گئے لیگ کے 21 ویں میچ میں سینٹرل ڈسٹرکٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر227رنز بنائے۔ جوش کلارکسن نے 38 مزید پڑھیں

بگ بیش، سڈنی تھنڈر نے میلبورن رینیگیڈز کو 129 رنز سے ہرا دیا

میلبورن (جسارت نیوز)آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر نے میلبورن رینیگیڈز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 129رنز سے ہرا دیا، گزشتہ روز میلبورن میں کھیلے گئے لیگ کے 40 ویں میچ میں سڈنی تھنڈر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔ ڈینیئل سیمز نے 98 مزید پڑھیں

شہید آباد پلے گرائونڈ کا منصوبہ تاحال نا مکمل

پشاور(جسارت نیوز) شہیدآباد میں واقع کھیلوں کا میدان دو حکومتیں اور متعدد ڈی جی اسپورٹس کی تعیناتی کے دوران مکمل نہ ہوسکا.چار گائوں کے مابین واقع شہید آباد پلے گرائونڈ جس کی زمین بھی صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹریٹ نے لی ہیں میں ابھی تک کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوسکا.پشاور میں ہی واقع شہید آباد کے گرائونڈ مزید پڑھیں

اعصام میلبورن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن(جسارت نیوز)اعصام الحق میلبور ن ٹینس چمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے‘فائنل آج کھیلا جائیگا جبکہ اعصام الحق کا کہنا ہے کہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے وہ فائنل میں بھی فتح پانے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹینس اسٹار اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ میلبورن ٹینس چمپیئن شپ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7‘ٹرافی کی نقل قذافی اسٹیڈیم کے باہرسجا دی گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان سپرلیگ کے 7 ویں ایڈیشن سے قبل شائقین کی دلچسپی کے لیے پی ایس ایل کی ٹرافی کی نقل قذافی اسٹیڈیم کے باہرسجا دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپرلیگ کے 7 ویں ایڈیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلئے پی ایس ایل ٹرافی کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7کی فرنچائز زنے کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل کرلیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کی تمام چھ فرنچائزز نے ایڈیشن 2022 کے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں موجود اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ ڈرافٹ میں پہلی سپلیمنٹری پک ایڈیشن 2020 کی چمپئن کراچی کنگز کو ملی، جس نے پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ایئر برائے 2021 کا ایوارڈ جیتنے والے خیبر مزید پڑھیں

لیاری میں فٹبال گرائونڈ زکی ازسرنو تعمیرات کا کام شروع

مانچسٹر یونائٹیڈ کلب کے سابق فٹبالر میکائل سلویسٹر کاککری گرائونڈ کے دورے کے موقع پر کھلاڑیوں اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کے مطابق لیاری میں فروغ اسپورٹس خصوصاً فٹبال کھیل کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے لیاری کے مختلف مزید پڑھیں