لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی زیر صدارت پی ایس ایل 7 کے لاہور میں شیڈول میچز کے انتظامات اور سیکیورٹی پر اہم اجلاس ہوا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں منعقدہ اجلاس کی نگرانی چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کی، اجلاس میں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے بھی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی کا نشریاتی اداروں سے 4 ارب 35 کروڑ کا معاہدہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر):پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کے نشریاتی حقوق کے لیے پی ٹی وی اور اے آروائے کے کنسوریشم سے تاریخی معاہدہ کرلیا ۔پاکستان میں رہنے والے کرکٹ شائقین اب پاکستان سپر لیگ کے سیزن 2022 اور 2023 کا ایڈیشن پی ٹی وی ا سپورٹس اور اے مزید پڑھیں
مانچسٹر سٹی انگلش پریمیئر لیگ 53پوائنٹس کے سرفہرست
لندن(جسارت نیوز) انگلش پریمیئر لیگ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم کا فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے مانچسٹر سٹی کی ٹیم 17میچز میں فتح کے بعد ٹیبل پر 53 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے ۔ چیلسی اور لیور پول کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
بگ بیش لیگ، سڈنی تھنڈر نے ہوبارٹ ہریکینز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
میلبورن (جسارت نیوز):آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر نے ہوبارٹ ہریکینز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ میلبورن میں کھیلے گئے لیگ کے 43 ویں میچ میں ہوبارٹ ہریکینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے۔ بین میک درمٹ 38 اور ڈی آرکی شارٹ مزید پڑھیں
آسٹریلیا ویزا کیس میں جوکووچ کی آسٹریلوی حکومت کے فیصلے کے خلاف حیران کن عدالتی فتح
@2021 – All Right Reserved. Designed
انگلینڈ کی ٹیم کے وکٹ کیپر انگوٹھے کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد سیریز سے باہر
سڈنی:ایشز ٹیسٹ میں حصہ لینے والے انگلینڈ کی ٹیم کے وکٹ کیپر جوز بٹلر انگوٹھے کی ہڈی ٹوٹنے کے بعد سیریز سے باہر ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم کے وکٹ کیپر کو انگوٹھے کی انجری کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ،ان کی جگہ جونی برسیٹو یا بلنگ مزید پڑھیں
انڈر 19 ورلڈ کپ شروع ہونے میں 4 دن رہ گئے، افغانستان کی ٹیم کو ویزہ نہ مل سکا
دبئی:انڈر 19 ورلڈ کپ شروع ہونے میں 4 دن رہ گئے، افغانستان کی ٹیم کو ویزہ نہ مل سکا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر اور بدھ کو شیڈولڈ افغان انڈر 19 ٹیم کے وارم اپ گیمز منسوخ کردیئے ہیں، ویزہ کے حصول میں تاخیر کی وجہ سے افغانستان ٹیم اب تک ویسٹ مزید پڑھیں
شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا۔ شعیب ملک کے ریسٹورنٹ ’دی رائس باؤل‘ کی لانچ کی تقریب میں پاکستان کے نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے افتتاح کے موقع پر اچانک پہنچ کر سب کو حیران کردیا۔ شعیب ملک مزید پڑھیں
والدین اور اساتذہ سال میں دو مرتبہ اپنے بچوں کے ڈوپ ٹیسٹ لازمی کرائیں، شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے طلبہ میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین اور اساتذہ سے اپیل کی ہے وہ سال میں دو مرتبہ اپنے بچوں کے ڈوپ ٹیسٹ لازمی کرائیں۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ میری یہ ویڈیو مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی عدالت نے ٹینس اسٹار جوکووچ کا ویزہ بحال کر دیا
ویب ڈیسک — سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلیا میں عدالتی جنگ جیت لی ہے جس کے بعد انہیں ‘حراستی مرکز’ سے رہا کر دیا گیا ہے۔ جوکووچ سال 2022 کا پہلا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کھیلنے کے لیے بدھ کو میلبرن پہنچے تھے جہاں مزید پڑھیں