کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان سپرلیگ 7 کی افتتاحی تقریب سادہ اور پروقار ہوگی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں اس مرتبہ سادگی کو اپنایا جائے گا۔ اس کے علاوہ کووڈ کی صورتحال اورلاجسٹک مسائل کے باعث گزشتہ ایڈیشنز کے برعکس 27جنوری کوکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچز کے آغاز سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
مدھومØÙ…دن Ù†Û’ ایم پاک Ù�Ù¹ بال چمپئن شپ جیت Ù„ÛŒ
ایم پاک فٹبال چمپئن شپ کے اختتام پر صدر ایم پاک شیخ امتیاز کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں،اس موقع پرعبدالکریم آڈھیا بھی موجود ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم پاک فٹ بال چمپئن شپ، مدھومحمدن نے ماڑی پور بلوچ کو ہرا کر اپنے نام کر لی۔ امریکا پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم اور گلشن ساکر کلب کے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو �راکر ٹیسٹ سیریز برابر کردی
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں،چھوٹی تصویر میں کیوی اور بنگلادیشی کپتان کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو اننگز اور117رنز سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز 1-1 سے برابر مزید پڑھیں
پی سی بی ونٹر کلب چمپئن شپ ایور شائن نے جیت لی
میرپور خاص: پی سی بی ونٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کے اختتام پر مہمان خصوصی امان اللہ ساند کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں میرپورخاص(بیورو رپورٹ)ایورشائن کرکٹ کلب پی سی بی ونٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ سی سی اے میرپورخاص کی چمپیئن بن گئی ،فائنل میں وقاربلند کرکٹ کلب کو 8 وکٹوں سے شکست کا مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی نے 4 ملکی ٹی 20 سیریز کرانے کی تجویز پیش کردی
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے 4 ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کرانے کی تجویر پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیریز میں پاکستان، بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہوں گے۔ رمیز راجہ آئی سی سی کے آئندہ اجلاس میں تجویز پیش کریں گے۔ رمیز راجہ نے کہا کہ آسٹریلیا کے مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ سیزن 7: ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کو 17 جنوری تک بک کرائی جانے والی ٹکٹوں پر خصوصی پیشکش کی ہے، چار ٹکٹ خریدنے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ چار ملکی سیریز کرانے کیلئے تیار
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ چار ملکی سیریز کروانے کے لیے تیار ہے اور اس پر غور بھی جاری ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کواڈ لیٹرل سیریز کروانے پر غور کر رہا ہے اور اس سلسلے میں پی سی بی پلان جلد سامنے لائے گا۔آسٹریلوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ پی سی بی مزید پڑھیں
محمد آصف کو ایک نہیں دو بار بلا مارنا چاہئے تھا، شعیب اختر
اسلام آباد:قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محمد آصف سے ہونے والی تلخ کلامی پر گفتگو کی ہے۔نجی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے اپنے کیرئیر اور اس دوران پیش آنے والے واقعات پر گفتگو کی تھی۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ میرے بارے میں مشہور تھا مزید پڑھیں
محمد آصف کو ایک نہیں دو بار بلا مارنا چاہئے تھا، شعیب اختر
اسلام آباد:قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محمد آصف سے ہونے والی تلخ کلامی پر گفتگو کی ہے۔نجی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے اپنے کیرئیر اور اس دوران پیش آنے والے واقعات پر گفتگو کی تھی۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ میرے بارے میں مشہور تھا مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7: ٹکٹوں کی فروخت شروع،17جنوری تک ٹکٹیں بک کرانے پر خصوصی پیشکش
لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کو 17 جنوری تک بک کرائی جانے والی ٹکٹوں پر خصوصی پیشکش کی ہے۔ پی سی بی کے مطابق 17 جنوری تک ٹکٹ بک کروانے والے شائقین کو فرسٹ کلاس اور جنرل اسٹینڈ کی ٹکٹوں پر مزید پڑھیں