کراچی(اسٹاف رپورٹر)عبدالواحد بنگلزئی کی جگہ عباس علی قومی انڈر 19اسکواڈ کا حصہ بن گئے ، وہ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے،ایونٹ 14جنوری سے 5فروری تک کیربین سرزمین پر کھیلا جائے گا ، 17 سالہ عباس علی کا تعلق پشاور سے ہے،انہوں نے پی سی بی انڈر19ون مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی کا پاور ہٹنگ کوچ لانا زبردست فیصلہ ہے،فہیم اشرف
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل رائونڈر فہیم اشرف نے پی سی بی کی جانب سے پاور ہٹنگ کوچ لانے کے فیصلے کو زبردست قرار دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ پاور ہٹنگ کوچ آنے سے بانڈریز لگانے کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسپانسرشپ معاہدے کی تقریب میں مزید پڑھیں
عابد علی کی میڈیکل رپورٹس حوصلہ افزا قرار، سفر کی اجازت مل گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عابد علی کی میڈیکل رپورٹس حوصلہ افزا آئی ہیں جس کے بعد انہیں سفر کی اجازت مل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹر عابد علی اگلے ایک دو روز میں کراچی سے لاہور کا سفر کریں گے۔عابد علی نے تقریبا دو ہفتے کراچی میں ڈاکٹرز کی نگرانی میں ری مزید پڑھیں
این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں جدید فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کریگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)این ای ڈی یونیورسٹی نے پاکستان میں پہلا ساکر سٹی اسٹیڈیم بنانے کے لیے گلوبل سوکر وینچرز (جی ایس وی)کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے جی ایس وی اور این ای ڈی یونیورسٹی نے 10 سال کا معاہدہ کیا ہے۔ تصوراتی اسٹیڈیم فیفا کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرے مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا ایڈیلیڈ ڈبلز سیمی فائنل میں
ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور ان کی یوکرین کی جوڑی دار نادیہ وکٹوریونا کیچینوک ایڈیلیڈ ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ فاتح جوڑی نے امریکا کی جوڑی دار کو شکست دی۔
سابق کپتان انضمام الحق پشاور زلمی کے صدر مقرر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹسمین انضمام الحق پشاور زلمی کا صدر مقرر کردیا گیا،انضمام الحق گزشتہ سیزن میں پشاور زلمی سے بطور مینٹور منسلک رہے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ انضمام الحق کو زلمی فیملی میں ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں۔جاوید آفریدی نے کہا مزید پڑھیں
ایس ایس یو کمانڈوزکی سی این ایس مقابلوں میں شرکت،16 میڈل جیت لیے
کراچی : سی این ایس اوپن شوٹنگ چمپئن شپ میں ایس ایس یو کمانڈوز مہمان خصوصی سے میڈلز حاصل کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان نیوی شوٹنگ رینج پی این ایس بہادرمیں چیف آف نیول اسٹاف (سی این ایس)اوپن شوٹنگ چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس ایس یو کمانڈوز نے شاندار کارکردگی کا مزید پڑھیں
ایشز سیریز، آسٹریلیا نے پہلی اننگز 416 رنز پر ڈکلیئر کردی
ایشز سیریز، آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ سنچری بنانے کے بعد شکر اداکرتے ہوئے،دوسری تصویر میں اسٹورٹ براڈ وکٹ لینے پر داد وصول کررہے ہیں سڈنی (جسارت نیوز):عثمان خواجہ کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز 416 رنز 8 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کر دی۔ عثمان مزید پڑھیں
پی سی بی ایوارڈ ، محمد رضوان بہترین کھلاڑی قرار
پی سی بی ایوارڈ حاصل کرنے والے قومی کھلاڑی محمدرضوان،حسن علی،بابراعظم ،شاہین شاہ آفریدی اوروسیم جونیئر کی پروفائل فوٹو کراچی (سید وزیر علی قادری )کیلنڈر ائر 2021 میں وکٹوں کے پیچھے 56 شکار کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ میں 455 رنز، ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 134 رنز اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ ساز مزید پڑھیں
پی سی بی ایوارڈز: محمد رضوان سال کے سب سے قیمتی کرکٹر کا ایوارڈ جیت گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سال 2021 کے لیے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور محمد رضوان بہترین ٹی20 کرکٹر کے ساتھ ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت گئے۔ پی سی بی نے اپنے یوٹیوب چینپ پر ورچوئل تقریب میں ان ایوارڈز کا اعلان کیا جس کی مزید پڑھیں