محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو 2021 میں شان دار کارکردگی کی بدولت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2021 میں بہترین کرکٹر آف دی ایئر کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے بلے باز راس ٹیلر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ کے اسٹار کرکٹر راس ٹیلر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیلر 17 برس تک کیویز ٹیم کی نمائندگی کرتے رہے ہیں۔ ٹیلر نے جمعرات کو ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ موسمِ گرما میں بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز، آسٹریلیا اور مزید پڑھیں

بابر اعظم آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد

ویب ڈیسک —  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2021 کے لیے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور عالمی نمبر ایک بلے باز بابر اعظم بھی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈز کی نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں

بھارت سے پہلے ٹیسٹ میں شکست، ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

ویب ڈیسک —  جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا یہ اعلان اچانک اس وقت سامنے آیا جب جنوبی افریقہ کو اپنی سرزمین پر بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈی کوک نے ٹیسٹ مزید پڑھیں

پہلے ہی اوور میں تین وکٹیں، پاکستانی بالر محمد حسنین کے بگ بیش لیگ میں چرچے

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بالر محمد حسنین نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں اپنے پہلے ہی میچ کے پہلے اوور میں تین وکٹیں لے کر ہلچل مچا دی۔ اتوار کو سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد حسنین نے اپنے پہلے اوور کی دوسری اور تیسری گیندوں پر وکٹیں حاصل مزید پڑھیں

وزیراعظم کی رمیز راجہ سے ملاقات، پی ایس ایل 7 اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے پر تبادلہ خیال

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ، ملاقات میں وزیر اعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کی اصولی منظوری دی۔ وزیراعظم نے پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات میں آنے والے PSL سیزن اور کرکٹ کے مجموعی ڈھانچے مزید پڑھیں

آئی سی سی کی سال کے بہترین کھلاڑیوں کی سر گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے رضوان اور شاہین نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے سال کے بہترین کھلاڑی کی سر گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کے لیے محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت چار کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے۔ رواں سال قومی ٹیم کے کرکٹرز محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے لیے انتہائی یادگار رہا اور دونوں کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان سری لنکا کے ہاتھوں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر

دبئی: انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان سری لنکا کے ہاتھوں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 22 رنز سے ہرادیا۔ سری لنکا کی ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر مزید پڑھیں

روس ٹیلر نے بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کے بلے باز روس ٹیلر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے ساتھ 2 میچوں کی سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق روس ٹیلر محدود اوورز کی بین الاقوامی کرکٹ میں آخری میچ آسٹریلیا اور نیدر لینڈز کے مزید پڑھیں

آئی سی سی کی سال کے بہترین ون ڈے کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے بابراعظم بھی فہرست میں نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے سال کے بہترین ون ڈے کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے ناموں کا اعلان کردیا ہے اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی اس فہرست میں نامزد کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان نے سال 2021 میں صرف چھ ون ڈے میچ کھیلے لیکن اپنی شاندار کارکردگی مزید پڑھیں