پاکستانی ٹیم کے محمد رضوان سال کے بہترین ٹی20 کھلاڑی کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال کے بہترین ٹی20 کھلاڑی کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا، پاکستان کے محمد رضوان سمیت چار کھلاڑیوں کو ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے تاہم قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا نام اس فہرست میں شامل نہیں۔ ٹی20 کرکٹ میں سال 2021 محمد رضوان کے مزید پڑھیں

سال 2021 میں کھیل کے میدان میں پاکستان کی کارکردگی

سال 2021ء کے آخری ایام جاری ہیں اور ہم نئے عزائم اور نئے حوصلوں کے ساتھ نئے سال میں قدم رکھنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ نیا سال ماضی کی غلطیوں اور کوتاہیوں سے سیکھنے اور اس کی مدد سے آئندہ کے لیے بہتر منصوبہ بندی کا موقع دیتا ہے۔ نئے سال کے لیے نیک مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی انگلینڈ کو ایشز کے تیسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 14 رنز سے شکست

آسٹریلیا نے اپنا پہلا میچ کھیلنے والے اسکاٹ بولینڈ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کو ایشز کے تیسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 14رنز سے شکست دے کر 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر کے سیریز اپنے نام کر لی۔ انگلینڈ نے 31 رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری نامکمل اننگز دوبارہ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کورونا کا شکار

کولکتہ: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے صدر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  49 سالہ گنگولی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پیر کی رات کیا مزید پڑھیں

ایشیز سیریز پر کرونا کا حملہ، انگلش ٹیم کے سپورٹنگ اسٹاف ارکان سمیت 4میں کورونا کی تشخیص

میلبورن(جسارت نیوز)ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران انگلینڈ ٹیم کے سپورٹنگ اسٹاف سمیت 4افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ میلبرن میں کھیلا جارہا ہے، آئی سی سی کی جانب سے بنائے گئے ضابطوں کے تحت دونوں ٹیموں اور ان کے سپورٹنگ مزید پڑھیں

کورونا کا شکار ویسٹ انڈیز اسکواڈ کے آخری 6ارکان بھی وطن روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا کا شکار ویسٹ انڈیز اسکواڈ کے آخری 6ارکان بھی واپس وطن روانہ ہوگئے، کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر ان کی روانگی ممکن ہوئی۔روانہ ہونے والوں میں ون ڈے کپتان شائی ہوپ، عقیل حسین، جسٹن گریوز کے ساتھ اسسٹنٹ کوچ روڈی ایسٹوک اور فزیشن اکشے من سنگھ بھی شامل تھے۔ قبل مزید پڑھیں

پاکستان امارات کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (جسارت نیوز) قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے یو اے ای انڈر19 کرکٹ ٹیم کو 21 رنز سے شکست دے کر اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ کپتان قاسم اکرم کو میچ میں نصف سنچری اسکور کرنے اور 3 وکٹیں حاصل کرنے پر پلیئر آف مزید پڑھیں

پی ایس ایل نشریاتی حقوق ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا پیپرا قوانین کی خلاف ورزی پر پی سی بی کو خط

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے نشریاتی حقوق کے معاملے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے موصولہ شکایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کو خط لکھ کر نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق سے متعلق موصولہ مزید پڑھیں

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ناصر علی شاہ پہلا سی بی ایف ایوارڈ لینے میں کامیاب

کراچی (سید وزیر علی قادری)امریکا میں قائم گلوبل اسپورٹس نے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ناصر شاہ کو پہلے سی بی ایف ایوارڈ سے نواز دیا۔ کراچی میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان تھے۔ ناصر علی شاہ مختلف موقعوں پر یو بی ایل، پاک پی ڈبلیو ڈی اور مزید پڑھیں