کراچی (اسٹاف رپورٹر) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلامیچ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گرائونڈ پرکھیلاگیا۔جس میں سی آئی بی جی واریرزنے ویسٹ ریجن کو 28 رنز سے شکست فاش کیا ۔ اسپورٹس اینڈ ایونٹ مینجر انورفارقی نے ایس طارق علی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیااس موقع پر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قائد اعظم ڈے، کھیلوں کے ایونٹس کا انعقاد
میرپورخاص (بیورو رپورٹ) قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر پاک افواج اور یوتھ اسپورٹس کمیٹی کے اشتراک سے گاما اسٹیڈیم میں اسپورٹس ایونٹس منعقد کیا گیاجس میں باسکٹ بال، بیڈمنٹن، باکسنگ کے مقابلے منعقد ہوئے اسپورٹس ایونٹس کے مہمان خاص کیپٹن احمد تھے منعقد ہونے والے بیڈمنٹن کے مقابلوں میں عبد اللہ نے مزید پڑھیں
آباد جمخانہ بلیوز جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ناظم آباد جمخانہ بلوز نے بلال فرینڈز کرکٹ کلب کو 58 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ مزید پڑھیں
یوم قائد اعظم کے حوالے سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائد اعظم محمد علی جناح کے سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گالف ٹورنامنٹ کا منعقد کیا گیا، جس میں 150 کے قریب کھلاڑیوں نے حصہ لیا چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،یو ایم اے کے سی ای او سہیل مزید پڑھیں
یوم قائداعظم سائیکلنگ ریس پشاور کے محسن نے جیت لی
پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر پشاور تا مردان سائیکل ریس پشاور کے محسن خان نے جیت لی ، اختتامی تقریب میں ڈپٹی کمشنر مردان حبیب عارف اور ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس خالد خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پاکستان سائیکلنگ مزید پڑھیں
لین ژو نے کوریا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
قائد اعظم محمد علی جناح کے سالگرہ کے موقع پر یو ایم اے بیسٹ 1 قائد اعظم گولف ٹورنامنٹ میں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں کو چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی شیلڈ دے رہے ہیں سیئول(جسارت نیوز)لین ژو نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے کوریا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ مزید پڑھیں
اسکاؤٹنگ نوجوانوں کی جسمانی، فکری، سماجی اور روحانی نشوونما کرتی ہے، سید مراد علی شاہ
آٹھویں سندھ اسکائوٹس کیمپوری کی اختتامی تقریب سے وزیر اعلیٰ سندھ، صوبائی اسکائوٹ کمشنر ، چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ اور صوبائی اسکائوٹس سیکریٹری سید اختر میر خطاب کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اسکاؤٹنگ نوجوانوں کی جسمانی، فکری، سماجی اور روحانی نشوونما کی مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی فائنل: پہلی اننگز میں سبقت کے لیے ناردرن کو مزید 190 رنز درکار
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ناردرن نے خیبر پختونوخواہ کے 374 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنالیے۔گلابی گیند سے کھیلے جانے والے 5روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ناردرن کے سرمد بھٹی 39 اور فیضان مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز کوئنزبیٹن پاکستان پہنچ گئی، آج تقریب رونمائی ہوگی
کامن ویلتھ گیمز کوئنز بیٹن کی پاکستان آمد پر پی او اے کے صدر جنرل عارف حسن پریس کانفرنس کرتے ہوئے ،ڈپٹی ہائی کمشنر مارٹن ڈاوسن بھی موجود ہیں کراچی (سید وزیر علی قادری) کامن ویلتھ گیمز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر لیفٹنٹ جنرل(ر)سید عارف حسن نے کہا ہے کہ آئندہ سال ہونے والے کامن مزید پڑھیں
صورتحال مشکل، لیکن پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے، چیف ایگزیکیٹو کرکٹ آسٹریلیا
کینبرا: کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے کا کہنا ہے کہ اومی کرون کے باعث صورت حال مشکل ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کا دورہ شیڈول کے مطابق کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے دورہ پاکستان سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم حال ہی مزید پڑھیں