پاک بھارت ٹاکرے سے قبل فاسٹ بولر شاہین شاہ نے فون پر بات کی تھی، شاہد آفریدی

 پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ نے اْن سے فون پر بات کی تھی۔شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نوجوان فاسٹ بولر نے مزید پڑھیں

ڈی جی سپورٹس پنجاب نے 57نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب سپورٹس کے فروغ کیلئے سپورٹس فیڈریشن اور ایسوسی ایشن کے ساتھ پھرپور تعاون کررہاہے اورآئند ہ بھی کرتا رہے گا، سپورٹس کا فروغ ہمارا مشن ہے اس کی ترویج اور ترقی کیلئے ایونٹس کا انعقاد کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

بھارتی اسپنر ہربھجن کا 23 برس پر مبنی کرکٹ کیریئر ختم، ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ہر بھجن سنگھ نے اپنے کریئر کے دوران کل 711 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ 2011 میں ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے علاوہ 2007 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کا حصہ بھی تھے۔

دورہ پاکستان کیلئے کوہلی سے زیادہ اور کوئی بے چین نہیں ہوگا، گریگ چیپل

سابق آسٹریلین کپتان گریگ چیپل نے پاک-بھارت ٹیسٹ سیریز کرکٹ کی بقا کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں میں کرکٹ روابط میں تعطل پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ویرات کوہلی سے زیادہ پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے کوئی اور بے چین نہیں ہو گا۔ سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے لیے مزید پڑھیں

دراز کی پی ایس ایل 2022 اور 2023 کے سیزن کی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کیلئے ریکارڈ بولی

پاکستان میں آن لائن کاروبار اور ڈیجیٹل دنیا کے بڑے نام دراز نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2022 اور 2023 کے سیزن کی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی۔ دراز نے لیگ کی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کی خریداری کے لیے گزشتہ سائیکل کے مقابلے میں 175 فیصد مزید پڑھیں

عالمی ٹیسٹ رینکنگ، مارنس لبوشین نے جوئے روٹ سے پہلی پوزیشن چھین لی

دبئی(جسارت نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لبوشین پہلی پوزیشن پر آگئے، مارنش لبوشین نے انگلش کپتان جو روٹ کو پیچھے دھکیل دیا۔بیٹرز کی رینکنگ میں مارنس لبوشین پہلے، جو روٹ دوسرے مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی، بائیوسیکورببل میں موجودکرکٹرزکی ایس اوپیز کی خلاف ورزی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے بائیوسیکورببل میں موجود کھلاڑیوں نے ایس اوپیز کی دھجیاں بکھیردیں۔قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سپرہائی وے پرقائم ریسٹورنٹ میں افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ کرکٹرز مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی مزید پڑھیں