پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے دل کی دوسری شریان بھی کھول دی گئی ہے اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق عابد علی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور کرکٹر کو وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عابد علی کے دل میں دوسرا اسٹنٹ آج ڈالا جائیگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کے دل میں آج دوسرا اسٹنٹ ڈالا جائے گا۔ذرائع کے مطابق دوسرا اسٹنٹ عابد علی کی انجیو پلاسٹی کے بعد ڈالا جائے گا۔اسپتال ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹرز نے عابد علی کو2 ماہ کے لیے مکمل آرام کی ہدایت کی ہے، 2 ماہ بعد عابد علی مزید پڑھیں
ورلڈکپ اور اولمپکس میں کوالیفائی کرنا اہم ہدف ہوگا،آصف باجوہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن( پی ایچ ایف)کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ ورلڈکپ اور اولمپکس میں کوالیفائی کرنا اہم ہدف ہوگا، قومی ٹیم نے جس طرح ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں کارکردگی دکھائی ہے، وہ کافی حدتک اطمینان بخش ہے، کوریا کے خلاف سیمی فائنل میں 3 یلوکارڈز ہونے کی وجہ سے نقصان مزید پڑھیں
چھٹے سرینا ہوٹلز قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے روز22میچوں کا فیصلہ
اسلام آباد (جسارت نیوز)چھٹے سرینا ہوٹلز قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے روز 22 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ بدھ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے پہلے رائونڈ کے مقابلوں میں سمیع خان، وقاص ملک، ثاقب حیات، حامد اسرار اور نوفل کلیم نے اپنے اپنے میچ جیت کر مزید پڑھیں
امریکا،حمزہ خان نے جونیئر انڈر 19اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
نیویارک(جسارت نیوز)پاکستان کے محمد حمزہ خان نے امریکامیں منعقدہ جونیئر انڈر 19اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔امریکامیں منعقدہ ایونٹ میں حمزہ خان نے اپنے ہی ہم وطن نور زمان کو فائنل میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔سبز ہلالی پرچم روشن کرنے والے محمد حمزہ کا تعلق پشاور سے ہے، محمد حمزہ خان مزید پڑھیں
بابر اعظم ٹاپ بیٹر ہے، اس کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں،جاوید میانداد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان جاوید میانداد نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے نمبر ون بیٹر ہونے کی وجہ بتادی۔جاوید میانداد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بابر اعظم ٹاپ بیٹر ہے، اس کی صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم بولرز سے بیٹ نہیں ہوتا ، یہ اس مزید پڑھیں
عالمی رینگنگ، بابر اعظم ایک مرتبہ پھر ٹی 20 کے نمبر ون بیٹر بن گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی، بابر اعظم ٹی 20 اور مارنس لابوشین ٹیسٹ میں نمبر ون بیٹر بن گئے ۔ محمد رضوان بہترین کارکردگی کی بدولت تیسرے نمبر پر آگئے۔ بولنگ میں شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان مزید پڑھیں
کراچی سائوتھ یوم جناح انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ ایسٹ کے بعد کراچی سائوتھ نے بھی یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فاسئنل میں رسائی حاصل کر لی، باقی2 ٹیموں کا فیصلہ آج ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے9ویں روز ساؤتھ نے سینٹرل کو 2-5 سے جبکہ ڈسٹرکٹ ویسٹ نے ایسٹ کو دلچسپ مقابلے مزید پڑھیں
کوریا ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا ، پاکستان بھارت سے پھر ہار گیا
ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)کوریا نے جاپان کو پینلٹی شوٹ آؤٹس پر شکست دیکر ایشین چیمپینز ٹرافی کا چھٹا ایڈیشن جیت لیا،مقررہ وقت تک میچ 3-3 گول سے برابر رہا جس پر میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹس پر ہوا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدپاکستان کو4-3سے شکست دیدی اور کانسی کا مزید پڑھیں
با صلاحیت کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیے جائینگے ، رمیز راجا
کراچی:پی سی بی چیئرمین رمیز راجا سی ای او فیصل حسنین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی(سید وزیر علی قادری)پی سی بی باصلاحیت 100 کھلاڑیوں کو جونیئر اور پاتھ ویز کرکٹ کنٹریکٹ دے گی اور ان کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لئے انتہائی قابل غیرملکی کوچز کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں تعینات مزید پڑھیں