کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوم جناح آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں فائیو کور اور ڈسٹرکٹ کورنگی نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابیاں حاصل کرلیں، فائیو کور کے ہاتھوں شکست کے باوجود ڈسٹرکٹ سائوتھ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار۔ منگل کو کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہاکی چمپئن شپ کے 8 ویں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بیٹنگ کے دوران اوپنرعابد علی کے سینے میں درد،اسپتال منتقل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی کے میچ میں بیٹنگ کے دوران اوپنرعابد علی کی طبیعت ناساز ہوگئی،کرکٹر عابد علی کو دوران میچ سینے میں تکلیف ہوئی جسکے بعد انہیں فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا۔کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی میں خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے درمیان میچ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جا رہا مزید پڑھیں
چمپئنز ہاکی ٹرافی ، پاکستان کو جنوبی کوریا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست
ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) کوریا اور جاپان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایشین چیمپینز ٹرافی کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا، مشترکہ دفاعی چیمپین پاکستان اور بھارت کو سیمی فائینلز میں شکست،روائتی حریف پاکستان اور بھارت تیسری پوزیشن کے لئے ایکدوسرے کے مدمقابل ہونگے۔ بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا میں ایشین چیمپینز ٹرافی کے چھٹے مزید پڑھیں
سندھ ہاکی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ انڈر21 ہاکی چمپئن شپ
میرپور خاص: انٹر ڈسٹرکٹ انڈر21ہاکی چمپئن شپ میں شریک ٹیم کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو میرپورخاص(بیورو رپورٹ)سندھ ہاکی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ انڈر21 ہاکی چمپئن شپ کے سلسلے میں میرپورخاص سینٹر پر بھی چمپئن شپ کاآغاز ہوگیا،افتتاحی میچ میں میرپور خاص کی ٹیم نے سانگھڑ کی ٹیم کو شکست مزید پڑھیں
خالد برائٹ لیگ ، برائٹ کلب اورینگ پا ک فلیگ کلب کی فتح
کراچی : خالد برائٹ لیگ میں شریک ٹیم کا میچ سے قبل لیاگیا گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر) برائٹ کر کٹ کلب زون چار کے زیرِ اہتمام برائٹ کلب کے سینئر کر کٹر خالد محمود کی برائٹ کلب کے لئے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں خالد برائٹ لیگ2021کا انعقاد، مزید ایک میچ فیصلہ کن ثابت ہوا، مزید پڑھیں
سندھ بوائز اسکائوٹس کیمپوری کا شاندار انعقاد
صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کو صدیق میمن سندھ بوائز اسکائوٹس کی طرف سے سوینئر پیش کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سید ناصر حسین شاہ نے گلشن اقبال کراچی میں آٹھویں سندھ بوائز اسکاؤٹس کیمپوری 2021 میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز کی شمع 27 دسمبر کو کراچی پہنچے گی ، تیاریاں مکمل
کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کے 4سال قبل اس اعلان کے بعد کہ برطانیہ کے شہر برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کا میزبان ہوگا، خصوصی تقریب میں اولمپک یادگار کو اسکول میں رکھا جارہاہے کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کامن ویلتھ گیمز 2022 کی کوئینز بیٹن ریلے کی پاکستان آمد کے حوالے مزید پڑھیں
نیشنل مارشل آرٹس چیمپئن شپ سندھ نے جیت لی
کراچی: نیشنل ووینام مارشل آرٹس چیمپئن شپ سندھ کے کھلاڑیوں نے جیت لی۔ گولڈ، سلور اور برائونز میڈل اپنے نام کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں منعقد ہونے والی چیمپئن شپ میں سندھ سے تعلق رکھنے والے طارق حمید نے 51Kg میں KPK کے کھلاڑی واجد کو دوسرے رائونڈ میں ہرا مزید پڑھیں
ایشز: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 275 رنز سے شکست دے دی
@2021 – All Right Reserved. Designed
جنوبی کوریا کی پاکستان کو ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں شکست
ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-6 گولوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے میچ کے تیسرے ہی منٹ میں برتری حاصل کی۔ جنوبی کوریا کو مقابلہ کرنے میں مزید پڑھیں