میرپورخاص(بیورو رپورٹ) مرحوم شفیع الیون میرپورخاص سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ کی چیمپیئن بن گئی،فائنل میں ارباب الیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8وکٹوں سے شکست، اویس پٹھان فائنل کے مرد میدان قرار پائے،سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے ہری رام کشوری لال نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے کمپری ہینسیو گرائونڈ میں کھیلے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بہترین کھیل پیش کرنے پر کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں، محمد خالد خان
پشاور(جسارت نیوز)خیبر پختونخواوالی بال ٹیم نے آزد جموں کشمیر میں منعقدہ پی ایس بی کے زیر اہتمام منعقدہ بین الصوبائی انڈر17 بوائز والی بال ٹورنامنٹ جیت لی ۔صوبائی کھلاڑیوں کاپشاور پہنچنے پر قیوم اسٹیڈیم میں شاندار استقبال کیا گیا۔اس موقع پر ڈی جی ا سپورٹس محمدخالد خان،ڈائریکٹریس اسپورٹس رشیدہ غزنوی،پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی،ضم اضلاع مزید پڑھیں
یوم جناح ہاکی ، ڈسٹرکٹ ایسٹ ملیر کو ہرا کر سیمی فائنل میں
کراچی (سید وزیر علی قادری )ڈسٹرکٹ نے ڈسٹرکٹ ملیر کو شکست دیکر پول بی سے یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل4 میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ سیمی فائنل کے لئے پول بی سے ڈسٹرکٹ کورنگی کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا،پول اے میں سائوتھ، مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کے 3کرکٹر اورمیڈیا منیجرکرونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنے ملک روانہ
ویسٹ انڈیز کے 3کرکٹر اورمیڈیا منیجرکرونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اپنے ملک روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قرنطینہ مدت مکمل ہونے پر ویسٹ انڈین اسکواڈ کے 4 ارکان کراچی سے وطن واپس روانہ ہوگئے۔کورونا کا شکار ویسٹ انڈیز اسکواڈ کے چار ارکان سے وطن روانہ ہوگئے، کراچی سے دبئی کے راستے روانہ مزید پڑھیں
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، دونوںسیمی فائنل منگل کوکھیلے جائینگے
ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں دونوںسیمی فائنل (آج)منگل کو کھیلے جائینگے ۔ پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا ، دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور جاپان کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ۔تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں پاکستان، بھارت، جنوبی کوریا اور جاپان نے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ 21 مزید پڑھیں
کار حادثے سے صحتیابی کے بعد ٹائیگر ووڈز کی گالف کورس پر شاندار واپسی
10دس ماہ قبل خوفناک حادثے کا شکار ہونے والے امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز نے صحتیابی کے بعد گالف کورس پر شاندار انداز میں واپسی کی ہے، پی این سی چمپئن شپ میں عظیم گالفر اپنے 12سالہ بیٹے چارلی کے ساتھ شریک ہوئے۔ فلوریڈا میں ہونے والی چمپئن شپ میں فیملی کے ارکان جوڑی کی صورت مزید پڑھیں
پی ایس ایل سات، لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو نیا کپتان مقرر کردیا
لاہور :پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کردیا ، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے پیر کو پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یہ ہمارے سفر کا ایک اہم دن مزید پڑھیں
انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی
انگلینڈ کےکچے ٹریک پر موٹر ریلی، سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی انگلینڈ کے کچے ٹریک پر موٹر ریلی کا انعقاد کیا گیا، کیچڑ میں پھسلن، ناہموار راستوں پر جمپس اور تیز رفتاری کی زبردست مہارت آزمائی گئی جس میں سویڈش ٹیم پہلی بار چیمپئن بن گئی۔ انگلینڈ کے کچے ٹریک پر پکی ڈرائیونگ، مزید پڑھیں
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کیلئے دبئی روانہ
لاہور:پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی اے سی سی انڈر ایشیا کپ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ ہوگئی، قومی انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے بعد انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز روانہ ہو جائے گی۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونے والے اے سی سی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گی
لاہور:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ دس وائیٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیئرمین مزید پڑھیں