ڈاکٹر ذ یشان قیصر ینگ فائٹر کر کٹ گرائونڈ کے بلا مقابلہ صدر منتخب

کراچی(اسٹاف ر پورٹر)ڈاکٹر ذ یشان قیصر ینگ فائٹر کر کٹ گرائونڈ کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز ینگ فائٹر کرکٹ گرائونڈ کی کمیٹی کا اجلاس چیئر مین احمد نصیب اورصدر اجمل نصیب کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں کمیٹی کے دیگر ار کان نے بھی شر کت کی۔

ٹیسٹ میں 100 مرتبہ ناٹ آئوٹ اینڈرسن نے منفرد ریکارڈ بنا دیا

ایڈیلیڈ(جسارت نیوز) انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ میں 100 مرتبہ ناٹ آئوٹ رہ کر منفرد ریکارڈ بنا دیا۔انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا سے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں منفرد بیٹنگ ریکارڈ قائم کردیا،634ٹیسٹ وکٹیں لے کر وہ انگلینڈ کے کامیاب ترین بولر تو ہیں تاہم میچ کے تیسرے دن ناقابل شکست رہ کر نیا اعزاز مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی، پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ڈھاکا: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان کے اعجاز احمد مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے   ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئی، رابن راؤنڈ میچز کے آخری مرحلے میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2-6 گول سے شکست دیکر میگا ایونٹ مزید پڑھیں

ملائیشیا کے اینگ آین پو نے ایشین اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد:مہمانِ خصوصی ایئر مارشل عامر مسعو د ملائیشیا کے اینگ این یوایشین اسکواش ٹرافی دیتے ہوئے اسلام آباد (جسارت نیوز) پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر اہتمام مردوں اور خواتین کی 21ویں ایشین انڈیویجوئل اسکواش چیمپئن شپ گزشتہ رز مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام کو پہنچ گئی۔ ٹورنامنٹ میں مردانہ مقابلوں میں 32 مزید پڑھیں

یوم جناح انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ،ایسٹ نے رینجرز کو 4گول سے شکست دے دی

  کراچی ( سید وزیر علی قادری)یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں فائف کور اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے درمیان میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔دوسرے میچ میں ڈسٹرکٹ ایسٹ نے پاکستان رینجرز کو4 گول سے باآسانی شکست دیدی۔میچ کے بہترین کھلاڑیوں کو ٹاپ سٹی ون مین مزید پڑھیں

ایچ ای سی انٹروارسٹی زون (جی) بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سیمی فائنل IoBM بمقابلہ ہمدرد یونیورسٹی (HU) اور IBA بمقابلہ سلیم حبیب یونیورسٹی (SHU) کے درمیان کھیلا گیا۔ IoBM نے HU کو اور IBA نے SHU کو3-0 گیمز سے شکست دی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ ایچ ای سی انٹروارسٹی زون (جی) بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ 2021, کو انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

سپر سمیش ٹی 20، کانٹربری کی فتح

ویلنگٹن(جسارت نیوز)سپر سمیش ٹی 20، کانٹربری نے ویلنگٹن کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ گزشتہ روز ویلنگٹن میں کھیلے گئے لیگ کے 9 ویں میچ میں ویلنگٹن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان  بنگلا دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ڈھاکا(رپورٹ: وزیر علی قادری)پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپینز ٹرافی کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئی، رابن راؤنڈ میچز کے آخری مرحلے میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2-6 گول سے شکست دیکر میگا ایونٹ کے سیمی فائینل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کے کھلاڑی اعجاز احمد مین آف دی میچ قرار ہائے۔  بنگلا دیش کے مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 6گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈھاکا میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے کوارٹر میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا بلکہ 13ویں منٹ میں ایک گول مزید پڑھیں