پاکستان نے کراچی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میںویسٹ انڈیز کو 7 وکٹ سے شکست دیکر3 میچوں کی سیریز میں3-0 سے کامیابی حاصل کی۔ ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف یہ تیسرا اور کل ملاکرآٹھوں موقع تھا جب پاکستان نے3 میچوں کی سیریز میں تمام3 میچوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عثمانیہ گورنمنٹ گرلز کالج نے پہلی انٹر کالجیٹ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ جیت لی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور کراچی ورلڈ اسپورٹس و ایچ آئی عثمانیہ گورنمنٹ گرلز کالج کے زیر اہتمام پہلا انٹر کالیجیٹ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کا فائنل عثمانیہ گرلز کالج نے اپنے نام کرلیا۔فائنل میں عثمانیہ گرلز کالج نے گورنمنٹ گرلز کالج شاہراہِ لیاقت کو2-0 کے سیٹ سے شکست دی۔کراچی کے مزید پڑھیں
کامیابی کے حصول کیلیے جذباتی ہونا ضروری ہے، یونس خان
پشاور(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں یہاں اکیڈمیوں کے قیام اور انفراسٹرکچر مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے وہ گزشتہ روز پشاور میں ایک آئوٹ لیٹس اسٹور ڈائنر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات مزید پڑھیں
ایشزسیریز،انگلش ٹیم 236رنز بناکرآئوٹ
ایشز سیریز: دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انگلش کھلاڑی شاٹ کھیلنے کے بعد کیچ آئوٹ ہوتے ہوئے ایڈیلیڈ (جسارت نیوز)انگلینڈ کی ٹیم ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 236 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی اور اسے 237رنز خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈیوڈ ملان نے 80 اور کپتان جو روٹ مزید پڑھیں
پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ ‘شاہین کلب کی فتح
پی سی بی انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کے موقع پر کھلاڑیوں کا آفیشلز کے ساتھ گروپ فوٹو پشاور(جسارت نیوز)پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کے میچ میں شاہین کلب نے اسلامیہ کلب کو 148 رنز سے ہرادیا۔ شاہین کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے پوری ٹیم 148 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ فرحان مزید پڑھیں
نعمان خان نے جونیئر اسکواش چمپئن شپ جیت لی
پشاور: کے پی کے اسکواش چمپئن شپ میں مہمان خصوصی کھلاڑی کو ٹرافی دیتے ہوئے پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاورا سپورٹس کمپلیکس میں جاری آل پاکستان انڈر13 جونیئر اسکواش چمپئن شپ خیبرپختونخوا کے نعمان خان نے جیت لی’گزشتہ روز چمپئن شپ کا فائنل پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں قائم قمرزمان اسکواش کمپلیکس مزید پڑھیں
بینظیر بھٹو ٹینس، مزمل اوراوشنا سہیل نے فائنل میں جگہ بنالی
اسلام آباد: بینظیر بھٹو ٹینس چمپئن شپ میں کھلاڑی شاٹ کھیلتے ہوئے اسلام آباد(جسارت نیوز)بے نظیر بھٹو شہید ٹینس چمپین شپ میں مردوں کے ایونٹ میں مزمل مرتضی جبکہ خواتین کے ایونٹ میں اوشنا سہیل اور سارہ محبوب نے فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔ فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل مزید پڑھیں
ایشیائی اسکواش ، ملائشیا اورہانگ کانگ فائنل میں داخل
اسلام آباد: ایشین اسکواش چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے کھلاڑی فتح کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے اسلام آباد(جسارت نیوز)ایشیائی اسکواش چمپئن شپ ملائیشیئن کھلاڑی این جی این یو اورہانگ کانگ کے کھلاڑی یپ تسز فنگ نے مردوں جبکہ ملائیشیئن کھلاڑی رچل مائے آرنلڈ اور ہانگ کانگ کی کھلاڑی تونگ مزید پڑھیں
یوم جناح ہاکی ٹورنا منٹ، ڈسٹرکٹ سائوتھ نے سندھ ٹیم کو ہرا دیا
یوم جناح ہاکی ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی (سید وزیر علی قادری ) بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور ٹاپ سٹی ون کے تعاون سے ہونے ٹورنامنٹ کے5ویں روز کھیلے جانے والے پہلے لیگ میچ میں ڈسٹرکٹ سائوتھ نے اندرون سندھ کو باآسانی 1-7 مزید پڑھیں
ایشین چمپئنز ہاکی ٹرافی، پاکستان اور کوریا کا میچ 3-3 گول سے برابر
ایشین چمپئنز ہاکی ٹرافی میں پاکستانی کھلاڑی افراز مین آف دی میچ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ۔ڈھاکا (نمائندہ خصوصی)چیمپینز ٹرافی میں پہلا میچ پاکستان اور کوریا کے مابین کھیلا گیا جو ایک شاندار مقابلے کے بعد 3-3 گول سے ڈراہوگیا۔ کھیل کے 33ویں منٹ میں پاکستان کے رانا وحید نے پینلٹی کارنر پر موقع ملنے مزید پڑھیں