ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم جون2022میں پاکستان کا دورہ کریگی،رمیز راجہ

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کینسل ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم آئندہ برس جون میں پاکستان آئے گی۔ یہ خبر بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ بورڈ کو کوچز کی تلاش ،اشتہار جاری کردیا رمیز راجا کا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کو کوچز کی تلاش ،اشتہار جاری کردیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز کی تلاش کیلئے اشتہار جاری کرکے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں، پہلی بار پاور ہٹنگ کوچ کی بھی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ یہ خبر بھی پڑھیں: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم جون2022میں پاکستان کا دورہ کریگی،رمیز راجہ پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے اشتہار مزید پڑھیں

کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آ گیا، مریض قرنطینہ سے فرار

کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اومی کرون کا دوسرا کیس سامنے آ گیا، جس کی محکمہ صحت کے ذرائع نے تصدیق کی ہے، تاہم مذکورہ شخص قرنطینہ سے فرار ہو گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اومی کرون وائرس میں مبتلا 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا ہے، حکومت نے مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز منسوخ ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم وطن واپس روانہ

 رپورٹ:(سید وزیر علی قادری) ٹی ٹوئنٹی سیریز مکمل اور ون ڈے سیریز منسوخ ہونے پر ویسٹ انڈیز ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی ۔ ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان وقت سے پہلے ختم ہونے پر مہمان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد اپنے ملک روانہ ہوگئی، ویسٹ انڈیز ٹیم کراچی سے دبئی روانہ ہوئے مزید پڑھیں

ہاکی ایشین چیمپئز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو 3-1سے شکست دے دی

رپورٹ: (سید وزیر علی قادری) بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہاکی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ میچ میں بھارت  نے پاکستان کو 3-1 گول سے شکست دے دی۔بھارت ڈریگ فلک سپیشلسٹ ہرمن پریت سنگھ مین آف دی میچ قرار پائے پاکستان کی جانب سے واحد فیلڈ گول جنید منظور نے سکور کیا ایونٹ کے دوسرے مزید پڑھیں

بھارت کی ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے میچ میں پاکستان کو 1-3 سے شکست

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے میچ میں بھارت نے ہرمن پریت سنگھ کے دو گولوں کی بدولت روایتی حریف پاکستان کو میچ میں 1-3 سے شکست دے کر سیمی فئانل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہی کوارٹر سے بھارت نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور ہرمن پرت سنگھ مزید پڑھیں

کپتان پیٹ کمنز کووڈ19 پابندیوں کے باعث ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے باہر

ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور کپتان پیٹ کمنز انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں ۔کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے مطابق پیٹ کمنز کا کوویڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے والے شخص کے ساتھ قریبی رابطہ رہا۔آسٹریلوی کرکٹ کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز ریسٹورنٹ میں کھانا کھا مزید پڑھیں

انڈر13 جونیئر اسکواش چمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل

پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں جاری آل پاکستان انڈر13 جونیئر اسکواش چمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل ہوگئی گزشتہ روزدوسرے رائونڈ اور کوارٹر فائنل مقابلوں کے لیے موقع صوبائی اسکواش ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری منصور زمان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ چیف آرگنائزر منور زمان’کوچ ساجد مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ ،آرسنل اور وولور ہمپٹن کی شاندار فتح

لندن(جسارت نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل اور وولور ہیمپٹن کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ آرسنل نے ویسٹ ہیم کو شکست دی جبکہ وولور ہیمپٹن نے برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیم کو مات دی۔ کرسٹل پیلس اور سائوتھمپٹن کی ٹیموں کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔ ایمرٹس اسٹیڈیم ، لندن مزید پڑھیں

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات، چترال میں 4 پولو گرائونڈز مکمل

پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں کھیلوں کے فروغ و ترقی کے لئے اربوں کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں جس سے کھلاڑیوں کو ان کی دہلیز پر کھیلوں کی بہترین سہولتیں میسر آئیں گی’وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان صوبہ بھر میں کھیلوں کے فروغ و ترقی مزید پڑھیں