ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان خطرے میں پڑ گیا، اسکواڈ کے مزید پانچ افراد کرونا کا شکار

ویب ڈیسک —  پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں سمیت اسکواڈ کے مزید پانچ اراکین میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد سیریز پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ اس سے قبل ہفتے کو ویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ کے چار اراکین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان خطرے میں پڑ گیا، اسکواڈ کے مزید پانچ افراد کرونا کا شکار

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے جن کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ، لیفٹ آرم اسپنر اکیل حسین، آل راؤنڈر جسٹس گرویز، اسسٹنٹ کوچ روڈی ایسٹوک اور فزیشن اکشے منسنگھ شامل ہیں۔

ویسٹ انڈیز بورڈ پاکستانی شائقین کرکٹ کا سپورٹ کرنے پر شکرگزار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی شائقین کرکٹ ویسٹ انڈیز کو سپورٹ کرتے رہے۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ پاکستانی شائقینِ کرکٹ ویسٹ انڈیز کو سپورٹ کررہے ہیں۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے تصدیق شدہ اکائونٹ سے کرکٹ کے لیے اس مزید پڑھیں

بدر جعفری کرکٹ ، مجاہد جمخانہ اور سرسید کلب کی فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مجاہد جمخانہ اور سرسید کرکٹ کلب نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابیاں حاصل کرلیں، ولی خان اور سفیان خان نے عمدہ اور جارحانہ سنچریاں بنائیں۔ زیڈ اے سپورٹس کے زیراہتمام ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں مجاہد جمخانہ نے مجاہد جمخانہ کولٹس کو باآسانی مزید پڑھیں

قومی ٹینس چمپئن شپ،عقیل ،مزمل اورشہزاد کامیاب

اسلام آبا  (جسارت نیوز)بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چمپئن شپ  میں عقیل خان،  مزمل مرتضیٰ ، مدثر مرتضی،  شہزاد خان ، سمیع زیب خان   اورہیرا عاشق کی کامیابی ، گذشتہ روز اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مینز سنگلز کے مقابلوں میںعقیل خان ، شہزاد خان ، سمیع زیب خان ، ہیرا مزید پڑھیں

ایشین چمپئنز ٹرافی، بھارت نے بنگلادیش کو شکست دیدی

ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) ڈھاکا بنگلا دیش میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپینز ٹرافی کے دوسرے روز بھارت نے میزبان ملک بنگلادیش کو صفر کے مقابلے 9گول سے شکست دیدی۔ جب کہ دوسرے میچ میں جاپان اور کوریا کا میچ 3-3گول سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا کل ہوگا، مزید پڑھیں

کندھ کوٹ گورنمنٹ ڈگری کالج میں ہفتہ اسپورٹس کا انعقاد

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ گورنمنٹ ڈگری کالج میں چوتھے سندھہ کالج گیمز کے سلسلے میں 13 سے 18 دسمبر تک اسپورٹس ہفتہ منایا گیا اس سلسلے میں کالج گراؤنڈکی پرنسپل فرح ناز ملک کے تعاون سے کرکٹ، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، ریس اور لانگ جمپ سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں کالج کے طلباء نے مزید پڑھیں

میتھیوہیڈن نے ورلڈکپ کی رپورٹ رمیز راجا کو بھجوادی

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے اپنی رپورٹ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو بھجوا دی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ دبائو میں آکر فیلڈنگ کے شعبے میں غلطیاں کرتے ہیں تاہم کھلاڑیوں کے فوکس سے متاثر ہوا ہوں ۔ مزید پڑھیں