ایشین چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے بنگلا دیش کو 9-0سے شکست دے دی

کراچی :رپوٹ ( سید وزیر علی قادری ) ڈھاکا بنگلا دیش میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپینز ٹرافی کے دوسرے روز بھارت نے میزبان ملک بنگلادیش کو صفر کے مقابلے 9گول سے شکست دیدی۔ جب کہ دوسرے میچ میں جاپان اور کوریا کا میچ 3-3گول سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ پاکستان اور بھارت مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پاکستان اور بھارت کے درمیان 17دسمبر کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے 

یشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں 17 دسمبر کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ایشیا ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا چھٹا ایڈیشن بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں جاری ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ پہلا میچ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے مزید پڑھیں

21ویں ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ 2021 کا آغاز مصحف سکواش کمپلیکس میں ہوگیا

کراچی:رپوٹ ( سید وزیر علی قادری )21ویں ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ 2021 کا آغاز مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ ہانگ کانگ، ایران، کویت، ملائیشیا، قطر، سنگاپور اور سری لنکا کے بین الاقوامی کھلاڑی شریک ہیں۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیمپئن شپ کے پہلے راونڈ کے مزید پڑھیں

محکمہ کھیل کے تحت سندھ سپر لیگ آف فٹبال کی تیاریاں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے سلسلے میں وژن کے تحت وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر صوبائی مشیر کھیل ارباب لطف اللہ کی زیر نگرانی ملک کی تاریخ میں پہلی بار گراس روٹ لیول پر فٹبال کے فروغ اور دیہی و مزید پڑھیں

یمن: فٹبال چیمپئن شپ کی جیت پر فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 124 زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعا میں فٹبال کی جیت کے جشن کے دوران فائرنگ سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور 124 زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ادارے نے صحت کے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یمن کی انڈر 16 لڑکوں کی فٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کو شکست دے کر مزید پڑھیں

بھارتی ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت پر تنازع، کوہلی کے پریس کانفرنس میں شکوے

کوہلی کے مطابق وہ سلیکٹرز کے ہمراہ ٹیسٹ اسکواڈ پر مشاورت کے لیے جمع تھے کہ اس دوران انہیں بتایا گیا کہ وہ ون ڈے کے کپتان نہیں رہیں گے جس پر ان کے بقول "میں نے کہا کہ ٹھیک ہے۔”

سلیکشن کمیٹی نے ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کے بارے میں صرف ڈیڑھ گھنٹہ قبل آگاہ کیا، کوہلی

بھارت کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی نے ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کے بارے میں صرف ڈیڑھ گھنٹہ قبل انہیں آگاہ کیا تھا اور اس بارے میں بورڈ نے کوئی مشاورت نہیں کی تھی۔ کرک انفو کے مطابق بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے ویرات مزید پڑھیں

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز: تماشائی میچ دیکھنے گراؤنڈ کیوں نہیں آ رہے؟

ویب ڈیسک —  ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح پر شائقینِ کرکٹ جہاں خوش ہیں وہیں گراؤنڈ میں تماشائیوں کی کمی پر کئی لوگ مایوسی کا شکار ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اب تک دونوں ٹیمیں دو ٹی ٹوئنٹی میچز میں مدِ مقابل رہی ہیں۔ سیریز سے مزید پڑھیں