کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی شائقین کی تصویر کراچی(سید وزیر علی قادری /اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میںبھی تماشائیوں کی تعداد انتہائی کم رہی ۔ پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز شائقین کرکٹ کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشین چمپئنز ہاکی ٹرافی، پاکستان اور جاپان کا میچ بغیر نتیجے کے ختم
ڈھاکا: پاکستانی ہاکی گول کیپر مظہر عباس مین آف دی میچ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے ڈھاکا (نمائندہ خصوصی)ایشین چمپئنز ٹرافی کے پہلے روز پاکستان اور جاپان کے مابین میچ ڈراء ، پاکستانی گول کیپر مظہر عباس، دفاعی کھلاڑی ابوبکر محمود، محمد عبداللہ اور کپتان عمر بھٹہ کا شاندار کھیل، پاکستان کے گول کیپر مظہر عباس مزید پڑھیں
کوالٹی کرکٹ کے لیے پاکستان کا ‘ڈراپ ان پچز’ لگانے کا فیصلہ؛ یہ پچز ہوتی کیسی ہیں؟
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ بورڈ نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے نت نئے تجربات کر رہا ہے۔ ڈومسٹک لیگز کے بعد پاکستان سپر لیگ کے انعقاد سے جہاں نئے ٹیلنٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا وہیں اب بورڈ کے نئے سربراہ رمیز راجا نے کرکٹ ٹیم کو مشکل کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنے مزید پڑھیں
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 172 رنز کا ہدف دیا
کراچی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچیز کی سیریس نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جا رہی ہے ۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 172رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں
دورہ جنوبی افریقا، کپتانی پر اختلافات، ویرات ون ڈے اور روہت ٹیسٹ سیریز سے دستبردار
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان روہت شرما دورہ جنوبی افریقا پر ایک ساتھ نہیں کھیلیں گے۔ یہ اتفاق ہو یا کپتانی کا تنازع لیکن سچ یہ ہے کہ دونوں کھلاڑی جنوبی افریقا کے دورے پر تو جائیں گے لیکن ٹیسٹ اور ون ڈے میں ایک ساتھ مزید پڑھیں
محمد رضوان نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلئے
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنی بہترین فارم کے سبب اس سال بیٹنگ میں سب سے آگے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے متعدد ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کریئر کی 12ویں ففٹی بنائی۔ اس طرح اس سال ان کی ففٹیز کی تعداد مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7 کے لیے اچھی ٹیم بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں، عاطف رانا
پاکستان سپر لیگ کی مقبول فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 7 کے لیے اچھی ٹیم بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں تاہم ڈرافٹ میں ایک پک نے ہمیں حیران کیا، اس کے علاوہ باقی توقع کے مطابق رہا۔ ایک بیان میں عاطف رانا نے بتایا مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 9 رنز سے شکست دے دی
کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچیز کی سیریس نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جا رہی ہے، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو9 رنز سے شکست دے دی، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 163 رنز بنا کر آوٹ ہوگئ۔ ویسٹ ینڈیز کی جانب سے اوپنگ کرنے شائے ہوپ اور برنڈن کنگ آئے مزید پڑھیں
سینئر کھلاڑیوں کے بارے میں چیئرمین رمیز راجا کا تبصرہ ٹھیک نہیں ہے، کامران اکمل
ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تبدیلی پر تبصرے کو نامناسب قرار دیدیا۔ کامران اکمل نے رمیز راجا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹر کی حیثیت سے مجھے ابھی کھیلنا ہے، فٹ رہا اور پرفارمنس دی تو 10 سال بھی کھیل سکتا مزید پڑھیں
چیمپئنز لیگ فٹبال کے ناک آﺅٹ راﺅنڈ کے ڈراز کا اعلان ہوگیا
چیمپئنز لیگ فٹبال کے ناک آﺅٹ راﺅنڈ کے ڈراز کا اعلان ہوگیا، سوئٹزرلینڈ کے شہر نیون میں ہونے والی اس تقریب میں تکنیکی خرابی کے سبب یوئیفا نے پہلے نکالے گئے ڈراز کو منسوخ کردیا جس کے بعد دوبارہ سے ڈراز نکالے گئے۔نیون میں ہونے والی تقریب میں پہلی بار جب ڈراز نکالے گئے تو مزید پڑھیں