یوم جناح ہاکی ٹورنامنٹ، ڈسٹرکٹ سائوتھ کا فاتحانہ آغاز

کراچی : یوم جناح ہاکی ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی فاتح ٹیم کے کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر)یوم جناح آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں ساؤتھ کا فاتحانہآاغاز، ٹورنامنٹ کے دوسرے روز کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ڈسٹرکٹ کیماڑی کو 4-9 سے شکست دیدی، دوسرے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ، بابر اعظم سے ٹاپ پوزیشن چھن گئی

دبئی(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن چھن گئی ہے اور وہ تنزلی کے بعد3نمبر پر آگئے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بھی بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کی ہیں جس کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

کراچی : ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پریکٹس کرتے ہوئے ، دوسری تصویر میں ثقلین مشتاق بولر کو ٹپس فراہم کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا ۔3 میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے،آخری میچ میں قومی ٹیم میں تبدیلیوں مزید پڑھیں

پنجاب میں ملک کی سب سے بڑی فٹ با ل لیگ کروانے کا اعلان

لاہور(جسارت نیوز) وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے پاکستان کی سب سے بڑی فٹ بال لیگ کروانے کا اعلان کردیا، رجسٹریشن کا مرحلہ 22 دسمبر تک جاری رہے گا۔وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور کے مطابق صوبہ بھر سے 23برس سے کم عمر کھلاڑی رجسٹریشن کے اہل ہیں۔ ضلعی سطح پر پنجاب کے سب سے مزید پڑھیں

بھارتی ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت پر تنازع، کوہلی کے پریس کانفرنس میں شکوے

ویب ڈیسک —  بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کے اعلان سے ڈیڑھ گھنٹے قبل انہیں معلوم ہوا کہ وہ اب ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت نہیں کریں گے۔ بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوہلی نے کہا کہ دورۂ جنوبی مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آخری میچ کل کھیلا جائے گا

کراچی :پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا اور سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل شام 6 بجے کراچی میں کھیلا جائے گا۔  پاکستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو پہلے دو میچز میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی ہے، کھلاڑی کلین سوئپ کر نے کیلئے پر عزم ہیں۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

پاکستان نے سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا

پاکستان نے سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا۔ ایک سال میں پاکستان نے 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا جب کہ بنگلادیش نے 27 ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلے ہیں۔گرین شرٹس کا اس سال 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنا بھی ایک ریکارڈ ہے جو اس نے ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن چھین گئی

کراچی :رپوٹ ( سید وزیر علی قادری ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن چھن گئی ہے اور وہ تنزلی کے بعد3نمبر پر آگئے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں بھی بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے میچ دیکھنے سے محروم

ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے شائقین پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ دیکھنے سے محروم رہ گئے۔ پاک ویسٹ انڈیز دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل سہ پہر 3 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دروازے کھول دیے گئے تھے، مگر کئی تماشائیوں کو ویکسی نیشن کارڈ نہ ہونے کی بنا پر داخلے کی اجازت مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیا کپ: پاک بھارت مقابلہ25 دسمبر کو ہوگا

انڈر19 ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کامقابلہ 25 تاریخ کو شیڈول ہے۔ انڈر19 ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ کے نویں ایڈیشن میں پاکستان کا پہلا مقابلہ ابتدائی دن 23 دسمبر کو افغانستان سے ہوگا، دن کے دوسرے میچ میں بھارت اور میزبان یواے ای کی ٹیمیں مقابل ہوں گی، پاکستان اور مزید پڑھیں