حیدرآباد(جسارت نیوز)سیکریٹری کھیل و امور نوجوان سندھ اختر عنایت بھرگڑی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنے تمام وسائل بروکار لاتے ہوئے کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کے مواقع فراہم کررہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیاز اسٹیڈیم میں بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشز سیریز،ڈیوڈ وارنر5رنز سے سنچری مکمل نہ کرسکے
ایشز سیریز، دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ڈیوڈ وارنر نصف سنچری بنانے کے بعد ساتھی کھلاڑی سے ہاتھ ملا تے ہوئے ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور وہ 5 رنز کے فرق مزید پڑھیں
یوم جناح ہاکی ٹو رنامنٹ ، ڈسٹرکٹ ویسٹ نے پاکستان رینجرز کو ہرادیا
کراچی: جناح ہاکی ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی مین آف دی میچ کو ایوارڈ دیتے ہوئے،اس موقع پر اولمپئن حنیف خان بھی موجود ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)یوم جناح آل کراچی ٹاپ سٹی ون انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچز کے فیصلے ہوگئے،کور فائیو اور اندرون سندھ کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹرز گلیوں میں کھیل کر آگے آتے ہیں ، ثقلین مشتاق
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ کوچ کے لیے تکنیکی باتوں سے پہلے پلیئرز کو سمجھنا ضروری ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں لیجنڈ اسپنر ثقلین مشتاق نے پاکستانی کھلاڑیوں میں پائی جانے والی صلاحیتوں کا اعتراف کیا اور انھیں سراہا۔ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹرز مزید پڑھیں
ایشین چمپئنزہاکی ٹرافی، پاکستان اوربھارت آج مد مقابل ہوں گے
کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین چمپینز ٹرافی میں روائتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہونگے ۔ مشترکہ دفاعی چمپین ایشین چیمپینز ٹرافی کے چھٹے ایڈیشن میں رابن راؤنڈ میچز کے سلسلہ میں پہلی مرتبہ ایک دوسرے کا سامنا کرینگے۔ ایشین چیمپینز ٹرافی میں سب سے زیادہ مرتبہ مزید پڑھیں
پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ ، شاہین کلب کی کامیابی
پشاور(جسارت نیوز)پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کے میچ میں شاہین کلب نے اسلامیہ کلب کو 148 رنز سے ہرادیا۔ شاہین کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے پوری ٹیم 148 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ فرحان خالد نے 63، وسیم نے 36، سیف امداد نے 30 اور اسماعیل نے 27 رنز بنائے۔ جواب اسلامیہ مزید پڑھیں
کرونا کے وار، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز ملتوی
ویب ڈیسک — پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ حکام نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد تین ایک روزہ میچوں کی سیریز ملتوی کر دی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم جمعرات کو ٹی ٹوئنٹی سیریز ختم ہونے پر وطن واپس روانہ ہو جائے گی۔ جمعرات مزید پڑھیں
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دورہ نامکمل
کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) کووڈ 19 ٹیسٹنگ میں مزید 5 اسکواڈز میں شامل کھلاڑیوں اور آفیشلز کی رپورٹ مثبت، پہلے ہی 3 کھلاڑی قرنطینہ میں ہیں جبکہ ایک انجرڈ۔ تھوڑی دیر میں دونوں بورڈز کے اعلی حکام ملاقات کے بعد اصولی اتفاق کرتے ہوئے بقیہ میچز کے نہ ہونے کا اعلان کریں گے، مزید پڑھیں
ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین چیمپینز ٹرافی میں روائتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہونگے۔
کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) مشترکہ دفاعی چیمپین ایشین چیمپینز ٹرافی کے چھٹے ایڈیشن میں رابن راؤنڈ میچز کے سلسلہ میں پہلی مرتبہ ایک دوسرے کا سامنا کرینگے۔ ایشین چیمپینز ٹرافی میں سب سے زیادہ مرتبہ چیمپین ہونے کا اعزاز بھی پاکستان اور بھارت کے پاس ہے۔ 2011 میں چین میں منعقد ہونے والی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ
پاکستان: رپورٹ (سید وزیر علی قادری) ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ویسٹ انڈیز نے شاندار بیٹنگ پرفارمنس کا مزید پڑھیں