دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم کی دونوں فارمیٹس میں تنزلی ہوئی ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے کپتان جوروٹ پہلے نمبر پر موجود جبکہ آسٹریلیا کے مارنس بہترین کاکردگی کے سبب دوسرے نمبر پر آگئے، ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھوین مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز: تماشائی میچ دیکھنے گراؤنڈ کیوں نہیں آ رہے؟

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں حالیہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے توقع کی جا رہی تھی کہ میچز دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی بڑی تعداد اسٹینڈز میں دکھائی دے گی لیکن ٹکٹوں کی کم قیمت بھی انہیں گراؤنڈ تک نہ لا سکی۔
بی پی ایل کا شیڈول پی ایس ایل اور بگ بیش سے متصادم
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوری 2022 میں بنگلادیش پریمیئر لیگ کا شیڈول پی ایس ایل اور بگ بیش سے متصادم ہوگیا۔پی ایس ایل اور بگ بیش سے متصادم ہونے کے باوجود بنگلادیش اپنی پریمیئر لیگ کی کامیابی کیلیے پرامید ہے،ٹی ٹوئنٹی لیگ جنوری میں کرانے کا پلان بنایا جارہا ہے،اسی ماہ کے آخری ہفتے میں پی ایس مزید پڑھیں
پاکستان نے سال میں زیادہ ٹی ٹوئنٹی فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کرلیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فتوحات میں اپنا ہی ریکارڈ دوبارہ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں شکست دی،جس کے بعد رواں سال پاکستان نے 18میچز جیت لیے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے جبکہ اس سے قبل پاکستان نے 2018میں 17میچز جیتے مزید پڑھیں
اومی کرون کا کھیل کے میدان پر بھی حملہ آور، مانچسٹر یونائیٹڈ نے ٹریننگ کمپلیکس بند کر دیا
لندن(آئی این پی)اومی کرون کھیل کے میدان پر بھی حملہ آور ہوگیا ہے، مانچسٹر یونائیٹڈ نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلائو کے باعث ٹریننگ کمپلیکس بند کردیا۔برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے میچز کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ، مانچسٹر یونائیٹڈ کا ایک کھلاڑی کورونا مزید پڑھیں
لاہور قلندرزکیلیے بہترین ٹیم بنائی،عاطف رانا
لاہور(جسارت نیوز) لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 7کے لیے اچھی ٹیم بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں لیکن ڈرافٹ میں ایک پک نے ہمیں حیران کیا، اس کے علاوہ باقی توقع کے مطابق رہا۔عاطف رانا نے کہاکہ ٹم ڈیوڈ کو دوسری فرنچائز کے پک کرنے کی مزید پڑھیں
ایشین اسکواش چمپئن شپ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(جسارت نیوز)21ویں ایشین انفرادی اسکواش چمپئن شپ میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ، کویت، ملائیشیا، قطر اورسری لنکا کے کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس ایف)نے چمپئن شپ برائے مینز اور ویمنز کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ چمپئن شپ آج سے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد مزید پڑھیں
سید محمد طلحہ نیا ناظم آباد کلب کے صدر منتخب
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیا ناظم آباد کرکٹ کلب کی جنرل باڈی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں عہدے داروں کا انتخاب کیا گیا۔ سید محمد طلحہ صدر، محمد آصف سیکرٹری اور راحیل کریم خازن کے طور پر منتخب کیے گئے۔ نو منتخب صدر سید محمد طلحہ کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ نیا ناظم آباد مزید پڑھیں
محمد رضوان نے ریکارڈز کی ہیٹ ٹرک کر لی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان اپنی بہترین فارم کے سبب اس سال بیٹنگ میں سب سے آگے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی میں انہوں نے متعدد ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کریئر کی 12ویں ففٹی بنائی۔ اس طرح اس سال ان کی ففٹیز کی مزید پڑھیں
یوم جناح ہاکی ٹورنامنٹ،سندھ لیپرڈ کی شاندار فتح
جناح ہاکی ٹورنامنٹ میں کمشنر کراچی آصف میمن کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بھٹائی رینجرز سندھ 72 ونگ کے اشتراک اور آفیشل اسپانسر ٹاپ سٹی کے تعاون سے کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں یوم جناح ال کراچی انٹر ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں