پنجاب ماڈرن پینتھلون ایسوسی ایشن کے انتخابات

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب ماڈرن پینتھلون ایسوسی ایشن کے انتخابات گزشتہ روز ہوئے جس میںاگلے 4سال کے لئے عہدیداران کاانتخاب کیا گیا، الیکشن نتائج کے مطابق ذوالفقار احمد گھمن پنجاب ماڈرن پینتھلون ایسوسی ایشن کے 4سال کیلیے صدر منتخب ہوگئے ہیں، رائو شاہد قیوم سینئر نائب صدر، چودھری محمد اشرف، محمد افضل، محمد عامر رضا خان، مزید پڑھیں

فیصل حسنین چیف ایگزیکٹو پی سی بی مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل اور زمبابوے کرکٹ سے وابستہ رہنے والے فیصل حسنین کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا گیا ہے۔ وسیم خان نے ستمبر میں پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے ہی استعفی دے دیا تھا۔ اب پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

خالد برائٹ لیگ،پنجاب کلب نے کالونی جم خانہ کو ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)برائٹ کر کٹ کلب زون چار کے زیرِ اہتمام برائٹ کلب کے سینئر کر کٹر خالد محمود کی برائٹ کلب کے لئے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں خالد برائٹ لیگ2021کا انعقاد،گروپ بی میں مزید ایک میچ فیصلہ کن ثابت ہوا، پنجاب سی سی نے کالونی جم خانہ کو8 وکٹوں سے شکست دیدی، ٹاس جیت مزید پڑھیں

ایتھلیٹ سیمینار،فراز اعجاز،عائشہ اعجاز نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اولمپک کونسل آف ایشیااورپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لاہورمیں منعقدہ سیمینار برائے امپاورنگ ایتھلیٹس کے کوئز مقابلوں میں سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے فرازاعجاز اور عائشہ اعجاز نے پہلی پوزیشن حاصل کرلیں۔ سیمینار کے پہلے روز اسپورٹس میڈیسن اور انجریز کے موضوع پر ہونے والے کوئزمقابلے میں فرازاعجاز نے ایک منٹ اور مزید پڑھیں

پاکستان رینجرز کے زیراہتمام یوم جناح ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز سندھ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 13 دسمبر سے 24 دسمبر تک ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پاکستان رینجرز کی جانب سے سندھ اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت یوم جناح آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہا ہے جس میں 110 ٹیمیں حصّہ مزید پڑھیں

ایشین جیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج ڈھاکا میں ہوگا

  ڈھاکا (نمائندہ خصوصی )ایشین چمپئنز ٹرافی کا آغاز آج سے ڈھاکا میں ہوگا، ایونٹ میں پاکستان سمیت بھارت،جاپان،ملائیشیا،بنگلادیش ،کوریا شرکت کررہے ہیں،تاہم ملائیشیا کی ٹیم کووڈ کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوگئی ہے۔ ایونٹ میں پاکستان کا پہلا آج جاپان سے ہوگا۔ دوسری طرف ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم مزید پڑھیں

یوتھ ایچ سی الیون نے جہانگیر بٹ ہاکی لیگ جیت لی

مہمان خصوصی ارقم بٹ ،جہانگیربٹ ہاکی لیگ کی فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں     کراچی ( اسٹاف رپورٹر )دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد اعصاب شکن فائنل میں یوتھ ایچ سی الیون نے جیت لیا، اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ میں پینلٹی شوٹ آؤٹ کی بنیاد پر مزید پڑھیں

ثنا بہادر نے سینئر اسکواش چمپئن شپ جیت لی

پشاور(جسارت نیوز) ثنا بہادر نے مہوش علی کو 11-9، 13-11 اور 11-5 سے شکست دیکر خیبر پختونخوا خواتین سینئر اسکواش چمپئن شپ جیت لی، اسکواش کے سابق عالمی چمپئن شپ قمر زمان نے اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم کیے۔خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری منصور زمان، ایگزیکٹو ممبرز وزیر محمد، فیاض خلیل، شیر بہادر، مزید پڑھیں

بنگلا دیش بورڈ کامشرف مرتضیٰ کو ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور

ڈھاکا(نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مشرف مرتضیٰ کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور شروع کردیا۔مشرف مرتضیٰ سے متعلق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نجم الحسن نے اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق کپتان بطور رکن پارلیمنٹ بہت مصروف ہیں لیکن اگر وہ اپنی دلچسپی ظاہر کریں تو ہمیں مزید پڑھیں

شاہین شاہ،حسن علی،بمرااور اسٹارک بہترین بولر ہیں،وہاب ریاض

  کولمبو (جسارت نیوز)شاہین آفریدی، حسن علی، جسپریت بمراہ اور مچل اسٹارک بہترین باولرز ہیں جو سچوئیشن کے حساب سے گیند بازی کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے سری لنکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔جافنا کنگز کے تیز گیند باز وہاب ریاض ،جواس وقت لنکا پریمیئر لیگ مزید پڑھیں