آئی سی سی اور زمبابوین کرکٹ سے وابستہ فیصل حسین کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل اور زمبابوے کرکٹ سے وابستہ رہنے والے فیصل حسنین کو کرکٹ بورڈ کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وسیم خان کے مستعفی ہونے کے تین ماہ بعد کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایزیکیٹو کا تقرر کردیا ہے، مزید پڑھیں

نہال صدیقی،شکیلہ خاتون، عتیق صدیقی کے نام سے منسوب کر کٹ ایونٹس کی تقریبِ تقسیم انعامات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فائونڈیشن ملیر اور ینگ پاک فلیگ کر کٹ کلب زون چار کے زیرِ اہتمام تین مختلف کر کٹ ایونٹس کی تقریبِ تقسیم انعامات پنجاب کر کٹ اسٹیڈیم میں کزشتہ روز منعقد ہوئی، تقریب میں مرحوم نہال صدیقی اور مر حومہ شکیلہ خاتون بڑے صاحبزادے شکیل صدیقی،چھوٹے صاحبزادے عتیق صدیقی،زون مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس بابر اور شاہین جیسے بہترین کھلاڑی ہیں، نیکولس پورن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان نیکولس پورن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اچھی کارکردگی پیش کریں گے۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیکولس پورن نے کہا کہ نئے پلئیرز کے ساتھ میدان میں اترنے کیلیے تیار ہیں، ہمارے پاس اسکواڈ میں بہترین کھلاڑی موجود ہیں، پاکستان مزید پڑھیں

جمشید عمر کرکٹ، دائود اسپورٹس کوارٹر فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں داود اسپورٹس نے میٹروپولیٹن کرکٹ کلب کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی میٹروپولیٹن کرکٹ کلب کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

عیسیٰ لیب ٹینس چمپئن شپ کا شاندار اختتام

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عیسٰی لیب نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ کا 10 ویں ایڈیشن ماڈرن کلب ہارڈ کورٹس میں اختتام ہوا۔ چمپئن شپ کو ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر نے اسپانسر کیا اور پاکستان ٹینس فیڈریشن/ سندھ ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام منعقد کیا۔ نو منتخب روٹری انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر محمد فیض قدوائی مہمان مزید پڑھیں

شاہین شاہ عظیم بولر بنیں گے، ڈینی موریسن

ولنگٹن (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی و معروف کرکٹ کمنٹیٹر ڈینی موریسن نے کہا ہے کہ شاہین شاہ ایک دن عظیم بولر بنیں گے۔ڈین موریسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولرز کی فہرست کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے شاہین شاہ کو شاباشی دی۔فہرست کے مزید پڑھیں

سلور کیٹیگیر کیوں دی ؟کامران اکمل پی ایس ایل سے دستبردار،

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلیے سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پر بطور احتجاج لیگ سے دستبردار ہوگئے ۔ پی ایس ایل 7 کے لیے پشاور زلمی نیکامران اکمل کو سلور کیٹیگری میں پک کیا جس کے بعد ٹیسٹ کرکٹر نے پی ایس ایل سے احتجاجاً مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز آسان حریف نہیں دلچسپ مقابلہ ہوگا ، بابر اعظم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے جو بات ہوئی وہ سب کے سامنے نہیں بتا سکتا، ویسٹ انڈیز کو آسان حریف نہیں سمجھتے ہوم سیریز میں دلچسپ مقابلے متوقع ہیں،نیوزی لینڈ کے جانے کے بعد ویسٹ انڈیز کا آنا بہت ضروری تھا، ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

پریمئر لیگ، زمین ڈاٹ کام نے 5واں ایڈیشن جیت لیا

لاہور : سپر پریمئر لیگ کی فاتح ٹیم زمین ڈاٹ کام کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو لاہور ( نمائندہ خصوصی) اتفاق کرکٹ گراؤنڈ میں پریمئر سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا فائنل میچ جعفر برادرز اور زمین ڈاٹ کام کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ اس موقع پر شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں