سابق بھارتی کرکٹر فراڈیے کے ہتھے چڑھ گئے، اکاؤنٹ سے بھاری رقم غائب

سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کوجعل ساز نے سائبر فراڈ کے ذریعے چونا لگادیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سابق کرکٹر ونود کامبلی حال ہی میں ایک فون کال کے ذریعے بینک فراڈ کا شکار ہوئے جس میں جعل ساز نے ان کے اکاؤنٹ سے تقریباً ایک لاکھ 14 ہزار روپے نکال لیے۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ایشز سیریز کے  پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست 

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ برسبین میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 147  رنز بنائے جس کے جواب میں اسٹریلیا کی ٹیم نے 425 رنز بنائے، دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم صرف 297 رنز مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 میں فرنچائزز نے کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کے لیے حتمی شکل دیدی

پی ایس ایل 7 میں فرنچائزز نے کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کے لیے حتمی شکل دے دی۔ پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم اور عماد وسیم کو پلاٹینیم کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا ہے، ڈائمنڈ کیٹگری میں محمد نبی اور فاسٹ بولر محمد عامر شامل ہیں۔ کراچی کنگز کے جو مزید پڑھیں

قومی کھلاڑیوں کی تفریح کی تصاویر وائرل ہوگئیں

قومی کھلاڑیوں کی تفریح کی تصاویر پی سی بی نے شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی کھلاڑیوں کے انڈور گیمز کھیلنے کی تصاویر شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ تصاویر میں مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی اسلام آباد آمد شروع ہو گئی 

ساتویں بینظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی اسلام آباد آمد شروع ہوگئی۔ چیمپئن شپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 13 دسمبر سی اسلام آبادٹینس کمپلیکس، اسلام آباد شروع ہوگا۔ اور چیمپئن شپ کا افتتاح سینیٹر فرحت اللہ بابر کریں گے، گذشتہ روز ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل نے بتایا کہ  ایونٹ مزید پڑھیں

برسبین ٹیسٹ، انگلینڈ میچ بھی ہار گیا اور میچ فیس بھی نہیں ملے گی

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ برسبین میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ نے میچ بچانے کی مزید پڑھیں