کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کا طے شدہ پریکٹس سیشن منسوخ

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کا آج شام طے شدہ پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان طے شدہ پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول سیریز کی تیاریوں کے لیے ٹیموں نے جمعہ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے ویرات کوہلی کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کی وجہ بتادی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی نے کہا کہ بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی نہ چھوڑنے کی مزید پڑھیں

چین میں سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کرنے والے ملکوں کی تعداد 5 ہو گئی

ویب ڈیسک —  مغربی ملکوں کے ایک چھوٹے لیکن مؤثر گروپ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے چین کے ریکارڈ کی بنا پر چار سے بیس فروری کے درمیان منعقد ہونے والے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ یہ بائیکاٹ ملکوں کو اجازت دیتا ہے کہ کھیلوں میں شرکت کے مزید پڑھیں

ٹھیکری فٹبال کلب کا اجلاس، رانا محمد اشرف 5 رکنی کمیٹی کے سربراہ منتخب

فیصل آباد (جسارت نیوز ) ٹھیکری فٹ بال کلب کا خصوصی اجلاس گزشتہ روز رانا محمد اکرم کے ڈیرے عباس پور روڈ پر منعقد ہوا،ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد اشرف خان متفقہ طور پر 5 رکنی کمیٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے، اجلاس میں 40 سے زائد کھلاڑیوں اور عہدیداروں نے شرکت مزید پڑھیں

بگ بیش ، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے میلبورن کو شکست دے دی

ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)بگ بیش لیگ کے میچ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے میلبورن رینیگیڈز کو 49 رنز سے شکست دے دی، میلبورن کی ٹیم 150 رنز کے ٹارگٹ کے جواب میں100رنز بنا سکی، ایڈیلیڈ کے بولر ویس ایگر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ جمعرات کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گئے بی بی ایل کے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،فرخ حبیب

اسلام آباد(جسارت نیوز)وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،پاکستان میں کھیل کے میدان آباد ہورہے ہیں،پاکستانی کرکٹ سے پیار کرتے ہیں اور پاکستان ایک پرامن ملک ہے- جمعرات کو وزیر مملکت فرخ حبیب نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد پر مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، سہولیات کا فقدان ہے ،وفاقی وزیر

اسلام آباد(جسارت نیوز)وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف سہولیات کا فقدان ہے، اولمپکس کے میدان میں پاکستانی نوجوانوں نے بغیر سہولیات کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، کھیلوں کے میدان میں ہمارے نوجوان کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریں گے۔ ان مزید پڑھیں