قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور جیمز ونس پی ایس ایل7میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔ ملتان سلطانز کی دونوں کے حوالے سے ٹریڈنگ ہوگئی اور اب اسے کوئٹہ کی ڈرافٹ میں چند باریاں مل جائیں گی۔ پی ایس ایل 7کا پلیئرز ڈرافٹ اتوار کو لاہور میں ہوگا تاہم اس سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ینگسٹرز کو ہی کھلانا ہے تو ڈومیسٹک کرکٹ بند کر دیں، کامران اکمل
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ ینگسٹرز کو ہی ترجیح دینا ہے تو پھر ڈومیسٹک کرکٹ بند کردیں، 2 ارب روپے خرچ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، انڈر 19کرکٹ ٹیم سے نکلتے ہی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کھلانا شروع کر دیں، جہاں اتنے فضول تجربات ہو چکے مزید پڑھیں
شاہد آفریدی پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بنیں گے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ویسٹ انڈیز کی ٹیم کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی
پاکستان کی سر زمین پر کرکٹ کا معرکہ سر کرنے کے لیے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی، اس دورے میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 او ڈی آئی میچز کھیلے جائیں گے۔ مہمان ٹیم کی کراچی آمد پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے، اس دوران مزید پڑھیں
دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی: ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم اور انتظامی عہدیدار براستہ دبئی پاکستان پہنچی، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔ کراچی ائیرپورٹ پر ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کے پی سی آر ٹیسٹ لیے گئے ہیں، جس کے بعد کھلاڑیوں کو ہوٹل مزید پڑھیں
عثمان بزدار،رمیز راجاملاقات،کرکٹ کے فروغ پر اتفاق
لاہور(جسارت نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)رمیز راجا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات میں صوبے میں نچلی سطح پر کرکٹ کے فروغ اور گرائونڈز مزید پڑھیں
پاکستان کیخلاف سیریز،ویسٹ انڈیز ٹیم آج کراچی پہنچے گی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے لئے کراچی میں تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں،مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز آج کراچی پہنچے گی۔ پاکستان میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں نے شہر قائد میں رپورٹ کردی جبکہ ٹیم کے دیگر ممبران آج ڈھاکا سے کراچی پہنچیں گے۔کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مزید پڑھیں
اسپنرساجد خان نے ثقلین مشتاق کا ریکارڈ برابر کردیا
ڈھاکا(جسارت نیوز)ساجد خان اننگز میں 8کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے والے پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے آف اسپنر ساجد خان نے بنگلادیشی بیٹنگ لائن کی دھجیاں بکھیر دیں۔ساجدخان اننگز میں 8وکٹیں لینے والے پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے۔ مزید پڑھیں
دورہ بنگلادیش مکمل،قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)دورہ بنگلا دیش مکمل کر کے قومی قومی اسکواڈ آج ڈھاکا سے وطن واپس پہنچے گا۔اسکواڈڈھاکاسے بذریعہ دبئی وطن واپس لوٹے گا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل ارکان کراچی پہنچیں گے۔ٹیم منیجمنٹ سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد نواز اور امام الحق آج مزید پڑھیں
کپتان نے صرف مثبت کھیل کی ہدایت کی تھی ، عابد علی
کراچی (اے پی پی)قومی کرکٹ ٹیم کے مین آف دی سیریز اوپننگ بلے باز عابد علی نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم نے صرف مثبت کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کی، بارش کی وجہ سے کھیل ضائع ہوا لیکن ہمیں صرف جیت کے لیے جانا تھا جس میں ہم کامیاب رہے۔ بدھ کو بنگلادیش کو مزید پڑھیں