پہلی بلاول بھٹو زرداری انٹر اسکول کھوکھو چمپئن شپ کاآغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابو ریحان اسپورٹس کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل حکومت سندھ ، پاکستان کھو کھو فیڈریشن ،سندھ اولمپک ایسوسی ایشن ،سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن اور ویمن اسپورٹس کمپلیکس کراچی کے تعاون سے پہلی بلاول بھٹو زرداری گرلز انٹر اسکولز کھو کھو چمپئن شپ ویمن اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں منعقد مزید پڑھیں

نیو ایرا کیری ایشن کے تحت اسپورٹس گالا کا انعقاد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) نیوایرا کیری ایشن کے زیر اہتما م اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے شہر کے مختلف کھیلوں کے مراکز پر اسپورٹس گالا منعقد کیا گیا۔ نوجوانوں نے ایتھلیٹکس ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، کراٹے، رسہ کشی میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ اقبال نگر اسکول منگھوپیر میں ہونے والے اوپن کراٹے مزید پڑھیں

ضم قبائلی اضلاع اسپورٹس فیسٹیول شروع گیا

پشاور (جسارت نیوز) ڈائریکٹوریٹ اسپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام ضم اضلاع قبائلی سپورٹس شروع ہوگیا، رنگا رنگ تقریب میں صوبائی وزیر ریلیف، بحالی وآباد کاری اقبال وزیر نے افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس اسفندیار خٹک، ڈائریکٹر اسپورٹس ضم اضلاع پیر عبداللہ شاہ، ڈائریکٹریس اسپورٹس رشیدہ غزنوی، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس عزیز اللہ،ڈائریکٹر مزید پڑھیں

عابد علی اور انعم امین آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نومبر کے لیے پلیئر آف دی منتھ نامزدگیوں میں پاکستان کے عابد علی اور انعم امین شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق عابد علی، ٹم سائوتھی اور ڈیوڈ وارنر مینز ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں جبکہ انعم امین، ناہیدہ مزید پڑھیں

کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کے تحت ٹرائلز کا آغاز

اسلام آباد(جسارت نیوز)کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو اور لاہور قلندرز کے اشتراک سے ڈائمنڈ گرائونڈ میں ٹرائلزشروع ہو گئے ۔ ٹرائلز میں بٹگرام کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید اور راشد لطیف کی زیرنگرانی ٹرائلز لیے گئے۔ معاون خصوصی برائے امور نواجوان عثمان ڈار نے بطور مہمان خصوصی ٹرائلز میں مزید پڑھیں

حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر کی جانب سے فٹبال کوچنگ کا انعقاد

حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر کے تحت فٹبال کوچنگ کے موقع پر کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن نے حکومت سندھ کے محکمے اسپورٹس یوتھ افیئرز کے تعاون سے لیاری میں محمد فیاض فٹبال گرائونڈ چاکیواڑہ میں فٹبال سے شغف رکھنے والے بچوں کے لیے مفت فٹبال بیسک کوچنگ کیمپ مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو یوتھ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ ،سیفا اکیڈمی سیمی فائنل میں

بینظیر بھٹو یوتھ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں شریک ٹیم کا میچ سے قبل لیا گیا گروپ فوٹو کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بینظیر بھٹو فٹبال اکیڈمی کے تعاون سے لیاری جنرل فٹبال اسٹیڈیم کے یوتھ گراؤنڈ پر آ ل کراچی بینظیر بھٹو یوتھ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کے آ خری کوارٹر فائنل میچ سیفا اکیڈمی اور کے عرب مزید پڑھیں

جہانگیر بٹ ہاکی لیگ، کراچی گلیڈی ایٹرکی کامیابی

جہانگیر بٹ ہاکی لیگ، مہمان خصوصی مین آف دی میچ کو ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی (سید وزیر علی قادری )کراچی گلیڈی ایٹر نے اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ میں ملیر کینٹ الیون کو شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی، ایونٹ کے تیسرے روز مہمان خاص ڈپٹی کمانڈنٹ پاک آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر کرنل مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار میکائل علی اسپورٹس بورڈ پنجاب کے سفیر مقرر

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کے نوجوان ٹینس اسٹار میکائیل علی بیگ کوا سپورٹس بورڈ پنجاب کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا۔منگل کے روز نوجوان ٹینس اسٹار میکائیل علی بیگ نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے ملاقات کی جس میں ٹینس کے فروغ اور ترقی کے بارے میں بات مزید پڑھیں

پریمیئر لیگ میں ایورٹن نے آرسنل کو شکست دے دی

لندن (جساورت نیوز):انگلش پریمیئر لیگ میں ایورٹن نے آرسنل کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا، فاتح ٹیم کی جانب سے رچرلیسن اور گیری نے ایک، ایک گول کیا۔ انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ گڈیسن پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں مزید پڑھیں