اولمپیئن جہانگیر بٹ ہاکی ، دوسرے روز حنیف خان الیون اور گلبرک کی کامیابی

ڈائریکٹر ڈی ایچ اے کرنل ریٹائرڈ رضوان خرم ستارہ امتیاز ملٹری گلبرگ ایچ سی الیون کے گول کیپر مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں۔ تصویر میں میجر محمود، حیدر حسین بھی موجود ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلکس میں اولمپیئن جہانگیر بٹ مزید پڑھیں

ارجنٹائن نے جرمنی کو 2-4 گول سے شکست دیکر جونیئر عالمی کپ جیت لیا

بھونشور:جونیئر عالمی ہاکی کپ کی فاتح ٹیم ارجنٹائن جرمنی کو شکست دینے کے بعد تھراپی اٹھائے خوشی کا اظہار کررہے ہیں بھونشیور /کراچی ( نمائندہ خصوصی) ارجنٹائن نے جرمنی کو 2-4 گول سے شکست دیکر جونیئر عالمی کپ جیت لیا ۔ جرمنی کے کوچ جوہانس اسمتھ کو ایونٹ کے بہترین کوچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ مزید پڑھیں

ممبئی ٹیسٹ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو 372 رنز سے ہرا دیا

ممبئی (جسارت نیوز):بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں بڑے مارجن372رنز سے شکست دیکر2 میچوں کی سیریز 1-0سے جیت لی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔ بھارتی بولرز کی عمدہ بولنگ کی بدولت کیوی ٹیم 540 رنز ہدف کے تعاقب میں 167رنز پر مزید پڑھیں

یادگاری فٹ بال چیلنج کپ،ینگ اقبال فٹ بال کلب ملیر کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شہید خالد لاشاری یادگاری فٹ بال چیلنج کپ میں ینگ اقبال فٹ بال کلب ملیر نے یاسین اسٹار ڈالمیا کو شکست دیدی۔ بلوچ یونین فٹ بال گرائونڈ پر یادگاری فٹ بال چیلنج کپ ‘ میں کھیلے گئے دوسرے رائونڈ کے میچ میں کپتان عابد کی قیادت میں کراچی کی مضبوط مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ، سڈنی تھنڈر نے برسبین ہیٹ کو7وکٹوں سے ہرا دیا

کینبرا(جسارت نیوز)آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر نے برسبین ہیٹ کو دلچسپ مقابلے کے بعد7وکٹوں سے ہرا دیا۔ ایلیکس روز نے 61 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر تھنڈر کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ گزشتہ روز منوکا اوول، کینبرا میں کھیلے گئے لیگ کے دوسرے میچ میں برسبین ہیٹ نے پہلے مزید پڑھیں

قومی ہاکی ٹیم کا نمائشی میچ آج نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا

لاہور (جسارت نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن اور قومی احتساب بیورو پنجاب کیاشتراک سے قومی ہاکی ٹیم کا نمائشی میچ آج نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔ شفاف پاکستان کے بینر تلے کھیلے جانیوالے نمائشی میچ میں مہمانان گرامی قومی احتساب بیورو پنجاب کے اعلیٰ افسران، سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ، ہیڈ مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ۔رپورٹ کے مطابق کراچی اسٹیڈیم کے قائد انکولزر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی ہیں، شائقین کرکٹ 100سے 2ہزار روپے تک کے ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کم سے مزید پڑھیں

پریمیئر لیگ میں مانچیسٹر یونائیٹڈ اور آسٹن ولا نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

لندن (جسارت نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں مانچیسٹر یونائیٹڈ نے کرسٹل پیلس، آسٹن ولا نے لیسٹر سٹی اور ٹوٹنہام ہوٹسپر نے نوروچ سٹی کو ہرا دیا۔ انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں مانچیسٹر یونائیٹڈ نے کرسٹل پیلس کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 سے ہرا دیا۔ مزید پڑھیں

عالمی ٹیسٹ کی نئی رینکنگ میں بھارت نے ، نیوزی لینڈ سے پہلی پوزیشن چھین لی

  دبئی(جسارت نیوز)آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسری پوزیشن پر چلی گئی ہے۔بھارت کے ہاتھوں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی ایک درجے تنزلی ہوگئی ہے۔بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔رواں ہفتے ایشیز سیریز میں مدمقابل ہونے مزید پڑھیں

پاکستان کپ فیسٹول فٹ بال ٹورنامنٹ ماشا یونائیٹڈ نے جیت لیا

کراچی (اے پی پی) پاکستان کپ فیسٹیول فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ماشا یونائیٹڈ نے سکسٹین ا سٹار کو 3-2 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی ، ماشا کلب کے نعمان ڈوڈو نے 2 اور عبید نے ایک گول اسکور کیا جبکہ سکسٹین ا سٹار کی طرف سے دونوں گول عبدالرحمان نے مزید پڑھیں