ڈھاکا ٹیسٹ: دوسرے روز صرف 6.2 اوورز کا ہی کھیل ہوسکا

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بارش کے باعث صرف 6 اعشاریہ 2 اوورز کا ہی کھیل ہوسکا۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا کہ شہر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرا میچ میں دوسرے روز بارش اور پچ مزید پڑھیں

سرلنکن بورڈ کا پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

سرلنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹرز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کے 9کھلاڑی سرلنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق سرلنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، محمد عامر، شعیب ملک، وہاب ریاض ، اور صہیب مقصود شامل ہیں،انور علی، محمد عرفان،  عثمان شنواری مزید پڑھیں

ڈھاکا میں ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل بارش کے سبب نہ ہو سکا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کا اکثر حصہ بھی بارش کی نذر ہو گیا اور میچ کے دوسرے دن صرف 6 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔ ڈھاکا میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے دن کے کھیل کا آغاز پہلے سیشن کے آغاز بارش مزید پڑھیں

ڈھاکا میں ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل بارش کے سبب نہ ہو سکا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کا اکثر حصہ بھی بارش کی نذر ہو گیا اور میچ کے دوسرے دن صرف 6 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔ ڈھاکا میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے دن کے کھیل کا آغاز پہلے سیشن کے آغاز بارش مزید پڑھیں

عظیم رفیق نسلی تعصب معاملہ، یارکشائر نے 16 ممبر کو نکال دیا

لندن (جسارت نیوز)پاکستانی نژاد برطانوی کلب کرکٹر عظیم رفیق کے ساتھ پیش آئے نسلی تعصب کے معاملے پر یارکشائر کاؤنٹی نے ایکشن لے لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عظیم رفیق سے نسلی تعصب کے معاملے پر یارکشائر کاؤنٹی نے 16 اسٹاف ممبر کو نکال دیا، ڈائریکٹر کرکٹ مارٹن موکسن، کوچ اینڈریو گیل نکالے جانے والوں میں مزید پڑھیں

معین خان نے غیر ملکی کوچ مقرر کرنے کی مخالفت کر دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کپتان اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ معین خان نے غیر ملکی کوچ مقرر کرنے کی مخالفت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معین خان نے قومی کرکٹ ٹیم کا کوچ کسی غیر ملکی کو مقرر کرنے کی پالیسی کی شدید مخالفت کی جبکہ اگلے ماہ شروع ہونے والے پی مزید پڑھیں

 بابو کھتری لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) دوسرے ذاکر بابو کھتری میمویل لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل آج دوپہر 1:45 بجے جناح اسپورٹس اور الیون اے لائینز کی ٹیموں کے درمیان راشد لطیف اکیڈمی گرائونڈ پوپی نیوکراچی پر کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور جنرل سیکریٹری پاکستان فزیکل ڈسی ایبیلٹی مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے 200 کرکٹرز4 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

لاہور(جسارت نیوز)مہنگائی کے اس دور میں جہاں عام لوگوں کا گزر بسر مشکل ہورہا ہے وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے تقریباً 200 کھلاڑیوں کو چار ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی۔اس بارے میں کھلاڑی پریشانی اور تشویش میں مبتلا ہیں جب کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے اس مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو یوتھ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ ،کلری یونین سیمی فائنل میں

کراچی( اسٹاف رپورٹر)شہید بینظیر بھٹو فٹبال اکیڈمی کے تعاون سے لیاری جنرل فٹبال اسٹیڈیم کے یوتھ گراؤنڈ پر جاری آ ل کراچی شہید بینظیر بھٹو یوتھ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں کلری یونین یوتھ کی ٹیم نے آصف میموریل یوتھ کو مقررہ وقت پر میچ برابر ہونے پر پیلنٹی ککس کی مزید پڑھیں

ایشین چمپئنز ٹرافی, قومی ہاکی ٹیم شاندار کارگردگی دکھائے گی ،ہیڈ کوچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا میں 14 تا 22 دسمبرکھیلی جانے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم پرعزم ہے اور یہ ایک ورلڈ کلاس ٹورنامنٹ ہوگا۔ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم اولمپین خواجہ جنید نے کہا کہ کافی عرصہ سے قومی ہاکی اسکواڈ انٹرنیشنل مزید پڑھیں