بھارتی نژاد کیوی اسپنر اعجاز پٹیل نے بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک ہی اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا اور یہ کارنامہ سرانجام دینے والے وہ دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے۔ ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف جاری دوسرے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز دو وکٹوں پر 161 رنز
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز دو وکٹوں پر 161 رنز بنا لیے جبکہ بارش کے باعث 57 اوورز کا کھیل ممکن ہوا۔ ڈھاکا میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کے خلاف پہلے خود بیٹنگ مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے اعجاز پٹیل کون ہیں؟

لیفٹ آرم اسپنر اعجاز پٹیل نے کیویز کی جانب سے ٹیسٹ میں بالنگ کرتے ہوئے بھارت کی ٹیم کے 10 کے 10 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج کر ریکارڈ بک میں جگہ بنا لی ہے۔
ویسٹ انڈیز ٹیم 9دسمبر کو پاکستان پہنچے گی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈیز ٹیم 9دسمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ اس سلسلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ، شعیب ملک، سرفراز احمد عماد وسیم کو سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ گزشتہ روز سلیکٹرز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ ، سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کلین سویپ کرلی
گال(جسارت نیوز)سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 164 رنز سے شکست دے کر 2میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی،اس فتح کے ساتھ ہی میزبان ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں قیمتی 24پوائنٹس حاصل کرلیے۔سری لنکن بولرز لستھ ایمبلڈنیا اور رمیش مینڈس کی شاندار بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز ٹیم297رنز ہدف کے مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم گرائونڈ پر کھیلنے کیلیے پرجوش ہیں، شاداب خان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ کافی عرصے کے بعد ہوم گرائونڈ پر کھیل رہے ہیں اس لیے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم گرائونڈ پر کھیلنے کے لیے پرجوش ہیں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ ہم نے گزشتہ چند ماہ میں مزید پڑھیں
پی ایس ایل7، جی ایم کمرشل عمران احمد خان مستعفی ہوگئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل 7سے قبل اہم آفیشل مستعفی ہوگئے پی سی بی کے جی ایم کمرشل عمران احمد خان ڈرافٹ تک ہی مزید ذمہ داریاں نبھائیں گے۔چند روز قبل ہی لیگ کے ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ کا عہدہ عثمان واہلہ کو سونپا گیا ہے، عمران اس پوزیشن کا خود کو حقدار سمجھتے تھے۔ان کے مزید پڑھیں
اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کاآغاز آج سے ہوگا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا،جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ 4 دسمبر سے 10 دسمبر تک کھیلی جائے گی،میکسیکو اولمپک کے ہیرو جہانگیر بٹ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے زندگی بھر قومی کھیل کی خدمت کرتے رہے، مزید پڑھیں
ایشین چیمپئنز ٹرافی کیلیے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپئنز ٹرافی کے 20 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ عمر بھٹہ ایشین چیمپئنز ٹرافی میں قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ایشین چیمپئنز ٹرافی 14سے22 دسمبر تک بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا میں شیڈول ہے ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
بہاولپو رقومی ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کا چمپئن بن گیا
مہمان خصوصی قومی ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ کی فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)بہاولپور ڈس ایبلڈ نے آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چمپئن شپ کاٹائٹل جیت لیا ، انٹر نیشنل ڈے آف پیپلز ود ڈس ایبلٹیز (معذوروں کا عالمی دن مزید پڑھیں