بھونشور(نمائندہ خصوصی) انڈیا کے شہر بھوبننیشور میں جاری عالمی جونیئر ہاکی کپ کا فائنل 5 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔ 9ویں سے 12ویں پوزیشن کے درجہ بندی میچز میں سائوتھ افریقا نے پاکستان کو 3-3 گول ڈراء میچ کھیلنے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں 1-4 گول سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے ابوذر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
�ش این ٹیک ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات
کراچی : فش این ٹیک ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر طلال صدیقی،نادر رضا،محمد قاسم ودیگر کا فاتحین کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) فش این ٹیک کے زیر اہتمام مبارک ولیج پر فشنگ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں فاتح ٹیموں کے مزید پڑھیں
ایشین ٹینس ٹیم چمپئن شپ،ØÙ…زÛ� رومان کا پشاور Ù¾Û�Ù†Ú†Ù†Û’ پر شاندار استقبال
پشاور:سیکرٹری اسپورٹس عابد مجید، حمزہ رومان کا پشاور پہنچنے پر استقبال کررہے ہیں پشاور(جسارت نیوز)اپنے جوش وجذبہ وہمت سے پاکستان کے لیے ٹینس میں پہلی بارآئی ٹی ایف انڈر 12ایشین ٹینس ٹیم چمپین شپ میںفتح کاتاج سجانے والے حمزہ رومان کاپشاورپہنچنے پر فقید المثال استقبال کیاگیا ان کوڈھول کی تھاپ پرقیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاورلایاگیا اورسیکرٹری مزید پڑھیں
قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ڈھاکا میں آپشنل ٹریننگ سیشن
ڈھاکا: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی کل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ سے قبل نیٹ پریکٹس میں مصروف ہیں ڈھاکا (جسارت نیوز)قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ڈھاکا میں آپشنل ٹریننگ سیشن ۔ اسکواڈ میں شامل 5 کھلاڑیوں کی آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت ۔ کپتان بابر اعظم، اظہر علی، فواد عالم ,سعود شکیل اور کامران غلام مزید پڑھیں
نیشنل اسٹیڈیم کراچی، ویسٹ انڈیز کی میزبانی کیلیے تیار
کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کراچی میں 13دسمبر سے شروع ہونے والی سیریز میں اسٹیڈیم شائقین سے مکمل بھرا ہوگا۔پی سی بی کی درخواست پرنیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے 100فیصد گنجائش کے مطابق شائقین کو آنے کی اجازت دے دی ۔تاہم ویسٹ انڈیز کی ٹیم دورہ پاکستان کے لیے مزید پڑھیں
انڈر 21 کے پی کے گیمز پشاور پوائیٹس ٹیبل پر سر��رست
پشاور: خیبرپختونخوا انڈر21گیمز میں کراٹے کی فاتح ٹیم کا کیش پرائز لیے مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو پشاور(جسارت نیوز)پشاورمیں جاری انڈر 21 خیبرپختونخواء گیمز کے سلسلے میںکراٹے مقابلوں میںبھی پشاورکے کھلاڑیوں نے دیگر اضلاع پراپنی دھاک بٹھادی پشاورنے 145 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پرقبضہ جمایا، خیبر60پوانٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ کرک بھی 60 مزید پڑھیں
ٹی 10، بنگلا ٹائیگرز نے ناردن وارئرز کو 30 رنز سے شکست دے دی
ٹی 10لیگ، بنگال ٹائیگرز اورناردرن واریئر کے درمیان کھیلے گئے میچ کی مناظر ابوظبی (نمائندہ خصوصی) ٹی 10، بنگلا ٹائیگرز نے ناردن وارئرز کو 30 رنز سے شکست دے دی ۔ بنگلا ٹائیگرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اور میں ایک کھلاڑی کے نقصان پر 119 رنز بنائے۔حضرت اللہ 31 گیندوں پر 55 رنز اور مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش، کیا شکیب الحسن کی واپسی میزبان ٹیم کو وائٹ واش سے بچا سکے گی؟
اسلام آباد — بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی تمام تر توجہ دوسرا اور آخری میچ جیت کر ٹیسٹ سیریز وائٹ واش کرنے پر مرکوز کر دی ہیں، کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا میں ہفتے کو میزبان ٹیم کے خلاف میدان میں مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے وسیم اکرم کو ’گولڈن ویزا‘ جاری کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف رواں ماہ شروع ہونے مختصر طرز کرکٹ کی سیریز کے لیے ٹی20 اور ایک روزہ اسکواڈ کا اعلان کردیا، جس میں حسن علی اور شعیب ملک سمیت 4 کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں