پی ایس ایل: کراچی کنگز کا ٹوئٹر پر بابراعظم کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان

کراچی کنگز نے بابر اعظم کو کپتان مقرر کردیا پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اپنی فرنچائز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ کراچی کنگز نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بابر اعظم کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ بابر اعظم نے اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

شاہین آفریدی پہلی مرتبہ ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگئے

بنگلہ دیش کے خلاف عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرز حسن علی، شاہین آفریدی اور عابد علی کی عالمی درجہ بندی میں ترقی ہوئی ہے اور شاہین پہلی مرتبہ ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

لیونل میسی نے تاریخ رقم کردی،ساتویں مرتبہ ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ریکارڈ ساتویں سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ ’بیلن ڈی اور‘ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس سے قبل 2009، 2010، 2011، 2012، 2015 اور 2019 میں بیلن ڈی اور جیتنے والے فٹبالر کا اس سال ایوارڈ جیتنے کے لیے روبرٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایل: کراچی کنگز کا ٹوئٹر پر بابراعظم کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان

کراچی کنگز نے بابر اعظم کو کپتان مقرر کردیا پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اپنی فرنچائز کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ کراچی کنگز نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بابر اعظم کو کپتان مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ بابر اعظم نے اپنے ویڈیو مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: شاہین شاہ آفریدی دنیا کے پانچ بہترین بالرز میں شامل

ویب ڈیسک —  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں پہلی مرتبہ دنیا کے پانچ بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہیں یہ پوزیشن بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کے بعد ملی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے مزید پڑھیں

عبداللہ شفیق کی پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگزمیں نصف سنچریاں

بنگلادیش کے خلاف چٹاگانگ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے افتتاحی بلے باز عبداللہ شفیق نے اپنے ٹیسٹ کیریر کی شروعات دونوں اننگز میں نصف سنچریوں کے ساتھ کی اور پہلے ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں50 رنز سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستان کے5ویںاور کل ملاکر 41 ویں بلے باز بنے۔ دائیں ہاتھ مزید پڑھیں

ٹی 10لیگ،چنئی بریوز نے ناردرن واریئرز کو شکست دے دی

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)T10 میں چنئی بریوز نے پیر کو ناردرن واریئرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی پہلی فتح درج کی۔ ناردرن واریئرز کو 108 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد، چنئی بہادروں کے اوپنرز محمد شہزاد اور بھانوکا راجا پاکسے نے 8.3 اوورز میں اپنا ہدف حاصل کر لیا۔راجا پاکسے نے 23 مزید پڑھیں

کے پی ونٹر کلب کرکٹ،فرینڈز کلب کی 7وکٹوں سے فتح

پشاور (جسارت نیوز)کے پی ونٹر کلب چمپئن شپ میں فرینڈز کرکٹ کلب کا تیسرا مقابلہ میاں خان ازماری کرکٹ کلب سے ہوا۔ میاں خان ازماری کرکٹ کلب کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 35اوورز میں 170رنز بنائے۔ فرینڈز کرکٹ کلب کے کپتان عابد ریاض نے بہترین بولنگ کا مزید پڑھیں

جمشید عمر کرکٹ، ناظم آباد جم خانہ کوارٹرفائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا ناظم آباد جمخانہ بلیوز اور بلال فرینڈز کرکٹ کلب کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ناظم آباد جمخانہ بلیوز نے ملیر جمخانہ کو3وکٹوں سے شکست دیدی ملیر جمخانہ نے مزید پڑھیں