پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: کیا شکیب کی واپسی میزبان ٹیم کو وائٹ واش سے بچا سکے گی؟

بابر اعظم جنہوں نے رواں سال جنوری میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کی،اب تک سات میں سے چھ میچز اور تین میں سے دو سیریز جیت کر بطور کپتان اپنی کامیاب اننگز کا آغاز کرچکے ہیں، ان کی کپتانی میں پاکستان نے اب تک کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری

پینگ شوائی تنازع: وومن ٹینس ایسوسی ایشن کا چین میں تمام ایونٹس معطل کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  وومن ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) نے بدھ کو چین بشمول ہانگ کانگ میں تمام ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹس کی فوری معطلی کا اعلان کیا ہے۔ یہ معطلی چین کی خاتون ٹینس اسٹار پینگ شوائی کے کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ عہدیدار پر جنسی استحصال کے الزام اور منظر عام سے غائب مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے وسیم اکرم کو ’گولڈن ویزا‘ جاری کردیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ’گولڈن ویزا‘ جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں وسیم اکرم نے کہا کہ ’میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ دبئی کی حکومت نے کرکٹ کے لیے میری خدمات کے اعتراف میں مزید پڑھیں

باسکٹ بال کے نامور ترک کھلاڑی،انیس کنٹر نے امریکی شہریت کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست بوسٹن کی پیشہ ور باسکٹ بال ٹیم، بوسٹن سیلٹکس کے مشہور کھلاڑی انیس کنٹر نے امریکی شہری بننے کے بعد اپنا نام بدل کر ‘اینیس کنٹر فریڈم’ رکھ لیا۔ کنٹر کے منیجر، ہانک فیٹک نے دی ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ انیس کنٹر نے پیر کو شہریت کی حلف مزید پڑھیں

پینگ شوائی تنازع: وومن ٹینس ایسوسی ایشن کا چین میں تمام ایونٹس معطل کرنے کا اعلان

ڈبلیو ٹی اے کے چیئرمین اور سی ای او اسٹیو سائمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے ایتھلیٹس کو وہاں کیسے کھیلنے کے لیے کہہ سکتے ہیں جہاں پینگ شوائی کو آزادانہ بولنے کی اجازت نہیں ہے۔

قومی ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی،بھاولپور نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بہاولپور ڈس ایبلڈ نے آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف 7ویں قومی ڈس ایبلڈ ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میں مضبوط حریف کراچی ڈس ایبلڈ کو آسان اور یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی جہاں اس کا مقابلہ اسلام آباد ڈس مزید پڑھیں

لاہور قلندرزکے ایک اور کھلاڑی کا آسٹریلوی لیگ سے معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیفٹ آرم اسپنر سید فریدون کا بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہوگیا۔لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا نے سید فریدون کے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کی۔سید فریدون پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 253 رنز پر آئوٹ

گال (جسارت نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم گال ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 253 رنز پر آئوٹ ہوگئی، سری لنکا نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنا لئے، سری لنکن ا سپنر رمیش مینڈس نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ بدھ کو گال ا سٹیڈیم میں کھیلے جارہے2 مزید پڑھیں

لڑکیوں کے مقابلے میں یورپی لڑکوں کو کھیلوں میں استحصال کا سامنا

کراچی(سید وزیر علی قادری)یورپ کے6 ممالک میں کرائی گئی ایک مطالعاتی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کھیلوں کے شعبے میں لڑکوں کو لڑکیوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ جسمانی اور ذہنی استحصال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے نے یورپی یونین کے تعاون سے 6 یورپی ممالک میں کھیلوں کے شعبے میں مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز سیریز،احمد شہزادکی شمولیت کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز میں شرجیل خان اور احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق رواں ماہ سے شروع ہونے والی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیے جانے کاامکان ہے۔رپورٹس کے مزید پڑھیں