رونالڈو 800گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

لندن(جسارت نیوز)پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر اور مانچسٹر یونائیٹڈکے فارورڈ کرسٹیا نورو نالڈو اپنے کیریئر میں800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں۔36 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے یہ اعزاز انگلش پریمیئر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کے خلاف 2 شاندار گول کرکے حاصل کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

پاکستان کپ فیسٹول فٹبال ٹورنامنٹ

کراچی(اے پی پی )پاکستان کپ فیسٹیول فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سکسٹین اسٹار نے ینگ عزیز آباد کو 1-0سے شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ جمعہ کو ماشا یونائیٹڈ فٹ بال اکیڈمی کے زیر اہتمام الفلاح فٹ بال گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مزید پڑھیں

ٹی 10، بنگلا ٹائیگرز نے ناردن وارئرز کو 30 رنز سے شکست دے دی

ٹی 10لیگ، بنگال ٹائیگرز اورناردرن واریئر کے درمیان کھیلے گئے میچ کی مناظر ابوظبی (نمائندہ خصوصی) ٹی 10، بنگلا ٹائیگرز نے ناردن وارئرز کو 30 رنز سے شکست دے دی ۔ بنگلا ٹائیگرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اور میں ایک کھلاڑی کے نقصان پر 119 رنز بنائے۔حضرت اللہ 31 گیندوں پر 55 رنز اور مزید پڑھیں

کانپورٹیسٹ: ویرات کوہلی صفر پر آئوٹ، سنچری کا انتظار طویل ہو گیا

کانپور بھارتی کپتان ویرات کوہلی صفر پر آئوٹ ہو گئے، کھلاڑی کا سنچری کا انتظار مزید طویل ہو گیا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوا، جس میں کوہلی پہلے میچ کا حصہ نہیں تھے، لیکن آج کے میچ میں ویرات کوہلی چوتھی گیند پر آئوٹ ہو گئے۔کوہلی کا ایل بی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو 800 گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے

عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کیریئر میں 800گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے  پریمیئر لیگ میں انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے آرسنل کے خلاف 2شاندار گول کرکے کیریئر میں مجوعی طور پر 800گول مکمل کیے جس کے بعد وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے مزید پڑھیں

پی ایچ ایف نے ایشین چیمپینزٹرافی کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی  ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ عمر بھٹہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگی جبکہ علی شان نائب کپتان ہونگے۔ رکنی قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز کے لیے وقاراورعبداللہ اشتیاق شامل ہیں۔ فل مزید پڑھیں

رمیزراجہ نے ویمن کرکٹرز کیلئے پی ایس ایل کی تصدیق کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ویمن کرکٹرز کا پی ایس ایل کرانے کی تصدیق کردی۔ انٹرنیشنل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کے پاس خواتین کی کرکٹ کے لیے کوئی نظام نہیں ہے، ہمارے پاس اس کے لیے نہ کوئی اسکولز ہیں اور نہ  ہی کالجز مزید پڑھیں

 پی ایس ایل 7کا پہلا مرحلہ 27جنوری سے شروع ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے معاملات کو اگلے ایک دو روز میں حتمی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے تمام معاملات کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم گراونڈ پر کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں، شاداب خان

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان  نے کہا ہے کہ کافی عرصے کے بعد ہوم گراونڈ پر کھیل رہے ہیں اس لئے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم گراونڈ پر کھیلنے کے لئے پرجوش ہیں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ ہم نے گزشتہ چند ماہ میں بیرون مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کا کپتان بننے پر رضامند

شاہین شاہ آفریدی نے لاہور قلندرز کا کپتان بننے کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان سپرلیگ میں کپتانی کی آفر ہوئی تو اسے قبول کرلوں گا، کپتانی ایک اعزاز ہے، لاہور قلندرز کے لیے ہر میچ میں پرفارمنس دینے کی ہمیشہ کوشش کرتا ہوں۔ جمعہ کوورچوئل پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں