ابوظبی (نمائندہ خصوصی) دہلی بلز نے کوالیفائر 2 میں ٹیم ابوظبی کو 49 رنز سے شکست دے کر ابوظبی T10 فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میں بلز کا مقابلہ دکن گلیڈی ایٹرز سے ہوگا ۔ دہلی بلز نے اپنے 10 اوورز میں 109/7 بنائے، ٹیم ابوظبی 8.3 اوور میں 60 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سینئر کھلاڑی جونیئرز کیلیے رول ماڈل ہیں ، خالد سجاد کھوکھر
لاہور (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈکواٹرزمیں عالمی ہاکی کپ 1994 کی فتح کے دن کے حوالہ سے پروقار تقریب کا انعقاد، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر سمیت چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور جونیئر اور 1994 عالمی ہاکی چمپین ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرکت، سینئر کھلاڑی آنے والے جونیئر کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں
’’کھیلو جوان دل سے ،،کا آغاز کل سے اسلام آباد میں ہوگا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم کے پروگرام کامیاب جوان کامیاب پاکستان اسپورٹس ڈرائیو کے تحت کھیلوں کے مقابلے کل سے اسلام آباد میں شروع ہونگے جس میں ملک بھر سے 100 جامعات کے ہزاروں طلبہ و طالبات 15 مختلف کھیلوں میں شرکت کرینگے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام منعقدہ ہونیوالے کھیلوں کے مقابلوں میں مزید پڑھیں
اعجاز پٹیل کی ایک اننگز میں 10وکٹیں،دنیا کے تیسرے بولربن گئے
ممبئی: نیوزی لینڈ کے بولر اعجاز پٹیل بھارت کے خلاف 10وکٹ لینے کے بعد پرجوش انداز میں ممبئی(جسارت نیوز) نیوزی لینڈ کے اسپنر اعجازپٹیل نے اپنی جائے پیدائش کی جگہ پر تاریخی کارنامہ سرانجام دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ممبئی کے ویکھنڈے اسٹیڈیم میں دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا مزید پڑھیں
ڈھاکا ٹیسٹ‘ پہلے روز پاکستان کے دو وکٹوں پر 161 رنز
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز دو وکٹوں کے نقصان پر 161رنز بنا لئے جبکہ بارش کے باعث 57اوورز کا کھیل ممکن ہوا۔ ڈھاکا میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کے خلاف پہلے خود بیٹنگ مزید پڑھیں
اومی کرون : بھارت، جنوبی افریقہ کرکٹ سیریز ملتوی
جنوبی افریقہ سے سامنے آنے والی کورونا وائرس کی قسم اومی کرون کی وجہ سے بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کو ملتوی کردیا گیاہے۔ کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی وجہ سے ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میچز ملتوی کیے جاچکے ہیں جبکہ اس کے علاوہ کرکٹ کے دیگر ایونٹ بھی اومی کرون مزید پڑھیں
لنکا پریمیئر لیگ، 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل)میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کرد یئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے محمد حفیظ، محمد عامر، شعیب ملک، وہاب ریاض سمیت 9 کرکٹرز کو این او سی جاری کرد یئے ۔پی سی مزید پڑھیں
پاکستان کے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز دو وکٹوں پر 161 رنز
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز دو وکٹوں پر 161 رنز بنا لیے جبکہ بارش کے باعث 57 اوورز کا کھیل ممکن ہوا۔ ڈھاکا میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کے خلاف پہلے خود بیٹنگ مزید پڑھیں
کیوی اسپنر اعجاز پٹیل نے ایک اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا
بھارتی نژاد کیوی اسپنر اعجاز پٹیل نے بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک ہی اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا اور یہ کارنامہ سرانجام دینے والے وہ دنیا کے تیسرے باؤلر بن گئے۔ ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف جاری دوسرے مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں لینے والے اعجاز پٹیل کون ہیں؟
کراچی — بھارت میں ویسے تو ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم کو مقامی کرکٹرز کا پسندیدہ گراؤنڈ کہا جاتا ہے البتہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں موجود بھارتی نژاد اسپنر نے اس گراؤنڈ میں سب کو حیران کر دیا ہے۔ لیفٹ آرم اسپنر اعجاز پٹیل نے کیویز کی جانب سے ٹیسٹ میں بالنگ کرتے ہوئے بھارت مزید پڑھیں