الیون اے لائنزذاکر بابو کھتری ٹی ٹوئنٹی لیگ کا چیمپئن بن گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الیون اے لاینز نے دوسرے ذاکر بابو کھتری میموریل ٹی20 لیگ کرکٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گرائو نڈ یوپی نیو کراچی پرکھیلے گئے دل چسپ سنسنی خیز اور اعصاب شکن فائنل میں جناح اسپورٹس کو صرف ایک وکٹ سے شکست ہو گئی۔ مسلم کھتری برادری کے مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 13دسمبر کو کھیلا جائیگا

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 13دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 13 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹی20 14 دسمبر اور تیسرا اور آخری ٹی20 16 دسمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے اہم کھلاڑی انجری کے باعث دورہ پاکستان سے آؤٹ

اسلام آباد:ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ انجری کی وجہ سے دورہ پاکستان سے آؤٹ ہوگئے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہونیوالے کپتان کیرون پولارڈ اب تک صحتیاب نہ ہوسکے جس کی وجہ سے وہ دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں۔ پولارڈ کی جگہ نکولز پورن مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے افغان باکسرز کو مغرب میں پناہ کی تلاش

ویب ڈیسک —  سربیا میں ایک بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے افغان باکسرز اور ان کے کوچ مغربی ممالک میں پناہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نومبر میں ہونے والی ایبا نامی ورلڈ چیمپٔن شپ میں شرکت کرنے والی افغان باکسرز کی ٹیم، ان کے کوچ اور افغان باکسنگ فیڈریشن کے مزید پڑھیں

ممبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو شکست، دو میچز کی سیریز 0-1 سے بھارت کے نام

ویب ڈیسک —  بھارت نے نیوزی لینڈ کو ممبئی ٹیسٹ میں 372 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز ایک صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔ کھیل کے چوتھے روز مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے 140 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا تو ہینری نکولس 36 اور مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نظر ہوگیا

ڈھاکا: مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نظر ہوگیا ہے۔ ڈھاکا کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز بھی مسلسل بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کے نتیجے میں میچ آفیشلز نے ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے افغان باکسرز کو مغرب میں پناہ کی تلاش

افغان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل وحید اللہ حمیدی نے کہا ہے کہ طالبان کے ملک کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد حالات یکسر بدل گئے۔ اور ان کے لیے ورلڈ چیمپئن شب میں شرکت میں آنا بھی مشکل ہو گیا تھا۔

ممبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو شکست، دو میچز کی سیریز 0-1 سے بھارت کے نام

بھارت نے مہمان نیوزی لینڈ کو ممبئی ٹیسٹ جیتنے کے لیے 539 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں کیویز کی پوری ٹیم 167 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 372 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔