مظفر آباد (جسارت نیوز ) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے پی ایس ایل فرنچائز پشاور کی جانب سے سے سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختونخوا کے بعد آزاد کشمیر میں بھی پشاور زلمی کی جانب سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
چیف کوچ شفقت اور سینئرکوچ جعفرشاہ کوگریڈ18میں ترقی دیدی گئی
پشاور(جسارت نیوز) ڈائریکٹریٹ آف اسپورٹس خیبر پختونخواکے چیف کوچ انٹر نیشنل ہاکی پلیئر شفقت اور ایڈمنسٹریٹرسابق انٹرنیشنل اتھلیٹ جعفرشاہ کوگریڈ18میں ترقی دیدی گئی ان کے اعزاز میں گزشتہ روز قیوم اسٹیڈیم میں ایک پروقار تقریب کا انعقادکیاگیا۔.قیوم اسٹیڈیم میں منعقدہ اس تقریب میں بیڈمنٹن کوچ ندیم خان ،حیات اللہ،والی بال کوچ واصف بھی موجود تھے۔
نیوزی لینڈ نے گلیڈی ایٹرزورچوئل ورلڈاسکریبل چمپئن شپ جیت لی
کراچی (اسثاف رپورٹر) پہلی گلیڈی ایٹرز ورچوئل ورلڈ اسکریبل چمپیئن شپ کی میزبانی پاکستان نے کی۔ نیوزی لینڈ کے ایلسٹر رچرڈز پہلے ورچوئل ورلڈ چمپیئن بن گئے۔ بیسٹ آف سیون گیمز پر مشتمل فائنل میں رچرڈز نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ایلڈار کو 3کے مقابلے میں 4 گیمز سے مات دی۔ ایلسٹر رچرڈز نے ایلڈار کیخلاف مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈراپ کیے جانے پر سرفراز احمد افسردہ
لاہور (جسارت نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ڈراپ کیے جانے پر دل ٹوٹ گیا۔ خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گذشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کے ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا، دونوں سیریز کے لیے سرفراز مزید پڑھیں
یو اے ای گولڈن جوبلی کرکٹ ٹورنامنٹ B4B نے جیت لیا
دبئی(جسارت نیوز)یو اے ای گولڈن جوبلی نیشنل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ B4B نے کیٹکیر بادشاہ کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر دبئی کی معروف سپورٹس کمپنی لیڈنگ اسپورٹس کے زیر اہتمام کھیلے جانے اس ٹورنامنٹ کا فائنل اوول کرکٹ گرائونڈ عجمان میں کھیلا گیا، مزید پڑھیں
لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم چیچنگ رومز پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کا قبضہ
پشاور( جسارت نیوز) پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے چیجنگ رومز پر صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کا قبضہ ، گزشتہ 30 سال سے کھلاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامان ، چینجنگ روم کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوسکا اور انڈر 21 کے مقابلوںکے دوران بھی کھلاڑی کھلے عام گرائونڈ میں کپڑے مزید پڑھیں
بدرجعفری کرکٹ،آغاخان جم خانہ کی کامیابی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے ہوگئے آغا خان جمخانہ گرائونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں آغا خان جمخانہ نے منصورہ اسپورٹس کو 80 رنز سے شکست دیدی آغا خان جمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 39۰4 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 279 رنز مزید پڑھیں
یوتھ کلب کا جہانگیر بٹ ہاکی لیگ میں فاتحانہ آغاز
کراچی (سید وزیر علی قادری)یوتھ ہاکی کلب الیون کا اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ میں فاتحانہ اغاز، فاتح ٹیم نے رینجرز الیون کو 0-5 سے جبکہ دوسرے میچ میں حنیف خان الیون نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملیر کینٹ الیون کو 2-3 سے شکست دیدی۔مہمان خاص ایڈیشنل سیکریٹری حکومت سندھ و پروجیکٹ ڈائریکٹر مزید پڑھیں
دکن گلیڈی ایٹرز ٹی 10 سیزن 5 کا چیمپئن بن گیا
ابوظبی : ٹی 10لیگ کی فاتح ٹیم دکن گلیڈی ایٹرز کا ٹرافی اٹھائے گروپ فوٹو ابوظبی (نمائندہ خصوصی) دکن گلیڈی ایٹرز نے ہفتہ کو دہلی بلز کو 56 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ابوظہبی T10 ٹائٹل جیت لیا۔ ابتدائی بلے بازوں آندرے رسل اور ٹام کوہلر-کیڈمور نے دکن گلیڈی ایٹرز کے لیے 159/0 مزید پڑھیں
دکن گلیڈی ایٹرز ٹی 10 سیزن 5 کا چیمپئن بن گیا
ابوظبی : ٹی 10لیگ کی فاتح ٹیم دکن گلیڈی ایٹرز کا ٹرافی اٹھائے گروپ فوٹو ابوظبی (نمائندہ خصوصی) دکن گلیڈی ایٹرز نے ہفتہ کو دہلی بلز کو 56 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ابوظہبی T10 ٹائٹل جیت لیا۔ ابتدائی بلے بازوں آندرے رسل اور ٹام کوہلر-کیڈمور نے دکن گلیڈی ایٹرز کے لیے 159/0 مزید پڑھیں