نوجوانوں کو ترقی کاراستہ فراہم کرنا چاہتے ہیں،وفاقی وزیر

 وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ کھیل و ثقافت ڈاکٹر فہیمدہ مرزا نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں کھیلوں کا ایک دفعہ پھر سے احیاء ہو‘ ہاکی  اور اتھیلیٹس میں ماضی میں پاکستان نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں دوبارہ نوجوانوں کو موقع فراہم کررہے مزید پڑھیں

اومی کرون انتہائی خطرناک ویکسینیشن ہی بچاؤ کا موثر ذریعہ ہے سیکرٹری صحت 

محکمہ صحت عامہ آزاد کشمیر سے جاری کردا پریس بریف کے مطابق سیکرٹری صحت عامہ میجرجنرل احسن الطاف نے کہا کہ  کورونا کا نیا ویرینٹ” اومی کرون”انتہائی خطرناک ہے،یہ جیسے دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے پاکستان و ریاست آزاد جموں و کشمیر میں بھی اس کے آنے اور کیسسز کے بڑھنے کا خدشہ مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اظہر محمود کو فرنچائز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کو فرنچائز کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ لیگ کے پہلے اور تیسرے ایڈیشن کی فاتح فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے اظہر محمود کو ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا مزید پڑھیں

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 2022 کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کا شیڈول جاری کردیا اور پہلا میچ دفاعی چمپیئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے اعلامیے میں کہا کہ پی ایس ایل 2022 کا آغاز 27 جنوری کو ہوگا، ٹورنامنٹ کے 15 میچ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 2022 کا شیڈول جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کا شیڈول جاری کردیا اور پہلا میچ دفاعی چمپیئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی سی بی نے اعلامیے میں کہا کہ پی ایس ایل 2022 کا آغاز 27 جنوری کو ہوگا، ٹورنامنٹ کے 15 میچ مزید پڑھیں

بیجنگ میں سرمائی اولمپکس میں کرونا کے باعث تماشائیوں کا داخلہ ممنوع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ آئندہ برس فروری میں بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کے دوران تماشائیوں کے لیے ویکسی نیشن لینا لازمی ہو گی اور اگر ملک میں کرونا وائرس کی صورتِ حال تشویشناک ہوئی تو ان کا اسٹیڈیم میں داخلہ ممنوع بھی قرار دیا مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: کیا شکیب کی واپسی میزبان ٹیم کو وائٹ واش سے بچا سکے گی؟

اسلام آباد —  بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی تمام تر توجہ دوسرا اور آخری میچ جیت کر ٹیسٹ سیریز وائٹ واش کرنے پر مرکوز کر دی ہیں۔ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم ڈھاکا میں ہفتے کو میزبان ٹیم کے خلاف میدان میں مزید پڑھیں

ابو الخیر نے ون و�یل اور بغیر �ریم سائیکل ریس جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہل پارک اسپورٹس اینڈ ویلفیئر ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل و امور نوجوانان سندھ کے تعاون سے ون وہیل اور بغیر فریم سائیکل ریس کا مقابل ہل پارک فیروز آباد میں منعقد کیا گیا جس میں 10کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ ون وہیل اور بغیر فریم سائیکل ریس میں مزید پڑھیں

تقریب برائے دستخط کا انعقادب�ترین اقدام �ے،پرو�یسر سراج السلام

کراچی(اسٹاف رپورٹر)الفلاح اسپورٹس کر کٹ کلب زون چار کے کپتان محمد عارف کی جانب سے تقریب گیٹ ٹو گیدر برائے دستخط کا اہتمام اسٹیل ٹائون ریسٹورنٹ میں کیا گیا ،تقریب کی صدارت الفلاح اسپورٹس کلب کے سیکریٹری پروفیسر سراج اسلام بخاری نے انجام دی،اس موقع پر سید عمیر میر صدر اور کلب کے تمام ممبران مزید پڑھیں

انڈر19کرکٹ ورلڈکپ،قاسم اکرم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈر 19 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کیلئے قاسم اکرم پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر-ایشیا کپ کا انعقاد امارات میں جبکہ ورلڈ کپ کا انعقاد ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔دونوں ایونٹز کیلئے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ شریک ہوگا، اسکواڈ کیساتھ دو ٹریولنگ ریزروز بھی شامل ہیں۔اعجاز احمد ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں مزید پڑھیں