آل کراچی منگھوپیر یوتھ افیئر فٹبال ٹورنامنٹ کا ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب کک لگا کر افتتاح کررہے ہیں کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ینگ منگھوپیر فٹبال کلب کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے منگھوپیر میں آل کراچی منگھو پیر یوتھ افیئر فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمان خصوصی ڈی آئی جی ویسٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ٹی 10 بہترین فارمیٹ ہے،اولپمکس میں شامل ہوسکتا ہے،ٹام بینٹن
ابوظہبی (نمائندہ خصوصی) ابوظبی ٹی10بہترین فارمیٹ ہے ۔ یہی فارمیٹ اولمپکس میں بھی شامل ہو سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار دکن گلاڈی ایئٹر کے بلے باز ٹام بینٹن نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کیا گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹی10 کرکٹ فارمیٹ عمدہ اور تیز ترین فارمیٹ ہے جو انٹرٹینمنٹ سے مزید پڑھیں
بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
ڈھاکا: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دوسرے ٹیسٹ کے سلسلے میں چٹاگانگ سے ڈھاکا پہنچنے کے بعد ہوٹل میں آرہے ہیں ڈھاکا(جسارت نیوز)پاکستان اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 دسمبر تک شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو دو میچوں کی سیریز مزید پڑھیں
عابد علی پہلی اننگ کے بعددوسری اننگز میں سنچری سے محروم
بنگلا دیش کے خلاف چٹا گانگ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے افتتاحی بلے باز عابد علی پہلی اننگ میں تو سنچری مکمل کرنے میں کامیاب رہے مگر دوسری اننگ میں وہ اپنی سنچری نہ بناسکے۔ عابد علی ایک اننگ میں سنچری اور ایک میں 90 سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستان کے7ویں مزید پڑھیں
انڈر 21 خیبر پختونخوا گیمز،جوڈو میں ضلع خیبر کے کھلاڑیوں کا راج
پشاور: انڈر 21خیبرپختونخوا گیمز میں باکسنگ مقابلے کا ایک منظر، دوسری تصویر میں مہمان خصوصی فاتح ٹیم کو ٹرافی دیتے ہوئے پشاور (جسارت نیوز) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ا سپورٹس صوبہ خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر21 خیبرپختونخواگیمز کاجوڈوایونٹ ضلع خیبرنے جیت لیا۔جوڈومقابلوں میں ضلع خیبرنے چارگولڈمیڈل ایک سلوراوردوبراونز کے ساتھ پہلی،پشاورنے سونے کے دوجبکہ کانسی کے بھی مزید پڑھیں
ترکی سے تعلق رکھنے والے باسکٹ بال کے نامور کھلاڑی،انیس کنٹر امریکی شہریت کا حلف اٹھا لیا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست بوسٹن کی پیشہ ور باسکٹ بال ٹیم، بوسٹن سیلٹکس کے مشہور کھلاڑی انیس کنٹر نے امریکی شہری بننے کے بعد اپنا نام بدل کر ‘اینیس کنٹر فریڈم’ رکھ لیا۔ کنٹر کے منیجر، ہانک فیٹک نے دی ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ انیس کنٹر نے پیر کو شہریت کی حلف مزید پڑھیں
باسکٹ بال کے نامور ترک کھلاڑی،انیس کنٹر نے امریکی شہریت کا حلف اٹھا لیا

29 سالہ کنٹر کا تعلق ترکی سے ہے اور وہ صدر رجب طیب ایردوان اور ترک حکومت کے کھلم کھلا ناقد رہا ہے۔ کنٹر نے کہا ہے کہ ان کا پاسپورٹ ان کے ملک نے 2017 میں منسوخ کر دیا تھا
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 دسمبر سے شروع ہوگا
ڈھاکہ:پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 دسمبر تک شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو بآسانی 8 وکٹوں مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن، بابر اعظم کراچی کنگز کے کپتان مقرر
کراچی :قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ کراچی کنگز میرے لیے فیملی کی طرح ہے ، پچھلے 5 سال سے وہیں سے کھیل مزید پڑھیں
کورونا کی نئی قسم اومی کرون، پاکستان ویمن ٹیم کو 3دن کیلئے قرنطینہ کردیاگیا
کراچی:عالمی وبا کورونا وائرس کی اومی کرون قسم کے خلاف حفاظتی اقدامات کے تحت ویمن کرکٹ ٹیم کو 3 دن کے لئے قرنطینہ میں بھیج دیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق قومی ویمن کرکٹ ٹیم نمیبیا سے ہوتی ہوئی گزشتہ صبح پاکستان پہنچی ہے، مقامی ہوٹل میں 27 افراد بشمول کھلاڑیوں کو قرنطینہ کیا گیا مزید پڑھیں