چٹاگانگ: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم مین کھیلے گئے میچ کے پانچویں اور آخری دن پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 109 رنز سے کھیل کا آغاز کیا اور بنگلادیش کا 202 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لیونل میسی نے ریکارڈ ساتویں مرتبہ ‘بیلون ڈی اور’ ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لیونل میسی نے ساتویں مرتبہ بیلون ڈی ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔ اس سے قبل وہ سال 2009، 2010، 2011، 2012، 2015 اور 2019 میں یہ ایوارڈ جیت چکے ہیں۔
پاکستان نے چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے عابد علی نے دوسری اننگز میں 91 اور عبداللہ شفیق نے 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
پی سی بی کا فیصل اقبال کو ٹی 10لیگ میں کوچنگ کرنے پر شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ
ابوظبی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے سابق ٹیسٹ کرکٹرفیصل اقبال کو بورڈ کو آگاہ کیے بغیر یو اے ای ٹی 10لیگ میں کوچنگ کرنے پر شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیصل اقبال قائد اعظم ٹرافی میں بلوچستان ٹیم کے کوچ ہیں، ان کی بلوچستان کے2کھلاڑیوں سے جھگڑ ے کی خبریں سامنے آئیں مزید پڑھیں
گالف کو فروغ دینے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے، گورنرسندھ
کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) گالف کو فروغ دینے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ،اس وقت نوجوان گالف میں دلچسپی لے رہے ہیں ،باصلاحیت گالفرز اسپانسرز نہ ہونے کے باعث انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ نہیں لے پاتے ، میری باصلاحیت گالفر ز کو آفر ہے کہ آپ انٹر نیشنل ایونٹ کے لئے کوالیفائی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا گیمز ، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے افتتاح کیا
پشاور (جسارت نیوز) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ا سپورٹس صوبہ خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر21 خیبرپختونخواگیمزگزشتہ روز شروع ہوگئیں‘ صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ رنگارنگ تقریب میں گیمز کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کیا ان کے ہمراہ صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا ‘رکن صوبائی اسمبلی آصف خان‘ملک مزید پڑھیں
پاکستان کپ فیسٹول فٹبال ٹورنامنٹ سیکسٹین اسٹار سیمی فائنل میں پہنچ گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی کے زیر اہتمام سرٹوریا ڈی ایمبسڈر کے تعاون سے پاکستان کپ فیسٹول فٹبال ٹورنامنٹ میں پہلے پری کوارٹر فائنل میں ماشا یونائیٹڈ فٹبال اکیڈمی اور پاک مسلم ایف سی مقررہ وقت میں ایک ،ایک گول سے برابر رہی تاہم پینلٹی کک پر ماشا یونائیٹڈ نے پاک مسلم مزید پڑھیں
کانپور ٹیسٹ ، بھارت اور نیوزی لینڈ کا میچ ڈرا ، شریاس آئر مرد میدان رہے
کانپور(جسارت نیوز)بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کانپور میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔ میچ کے 5ویں اور آخری روز نیوزی لینڈ نے 284 رنز کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165رنز بنائے۔ ٹام مزید پڑھیں
پاکستان کو چٹا گانگ ٹیسٹ جیتنے کیلیے 93 رنز درکار
چٹاگانگ: بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان اوپنرز عابد علی اور عبداللہ شفیق رنز لیتے ہویے چٹاگانگ(جسارت نیوز)پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف چٹاگانگ ٹیسٹ میں گرفت مضبوط ہو گئی۔ میچ کے چوتھے روز پاکستان نے 202 رنز کے تعاقب میں بغیر کسی نقصان کے 109 رنز بنا لئے اور مزید پڑھیں
ڈیبیو پر سنچری اور ففٹی، شریاس آئر پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے
کانپور(جسارت نیوز) مڈل آرڈر بیٹر شریاس آئر ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری اور ففٹی بنانے والے پہلے بھارتی کرکٹر بن گئے۔شریاس آئر نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ سے جاری سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میں چوتھے دن انجام دیا، پہلی اننگز میں 105 رنز بنانے والے آئر نے دوسری کاوش میں 125 بالز پر 65 رنز بناکر مزید پڑھیں