کانپور ٹیسٹ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے284 رنز کا ہدف دے دیا

کانپور (جسارت نیوز)بھارت نے کانپور ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 234 رنز 7 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کر کے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے284 رنز کا ہدف دے دیا۔ شیریاس آیئر 65 اور وردھیمن ساہا 61رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے ٹم سائودی اور کائل جیمسن نے 3، مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ میں اظہر علی 18ویں مرتبہ صفر کا شکار ہوئے

پاکستان کے سابق کپتان اظہر علی بنگلا دیش کے خلاف چٹاگانگ میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن اپنا کھاتہ کھولے بغیر آئوٹ ہوئے۔ تیج الاسلام نے انہیں پہلی ہی گیند پر ایل بی ڈبلیو کیا۔دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے اظہر علی کا بنگلا دیش کے خلاف چھٹے ٹیسٹ کی8 اننگز میں مزید پڑھیں

ٹیبل ٹینس، آرمی سپر اسٹارزاورآرمی پینتھرزفائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بزنس گلڈ کے زیر اہتمام اسلامیہ کلب چمپیئنز لیگ ٹیبل ٹینس کے مقابلے اختتامی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ پہلے سیمی فائنل میں آرمی سپر اسٹارز نے گراؤنڈ زیرو کو تین ایک سے شکست دی۔ حور فواد کو صائم عدنان کے خلاف شکست ہوئی۔ دوسرے سیمی فائنل میں آرمی پینتھرز نے مزید پڑھیں

چٹاگانگ ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، تیسرے روز 14 وکٹیں گر گئیں

ویب ڈیسک —  پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چٹاگانگ میں جاری ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ میچ کے تیسرے روز 14 وکٹیں گر گئیں جب کہ اب بھی یہ ٹیسٹ میچ دونوں ٹیموں میں سے کسی کے بھی نام ہو سکتا ہے۔ میچ کے تیسرے روز پاکستان مزید پڑھیں

چٹاگانگ: دوسری اننگز میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا لیے

چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلا دیش نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا لیے ہیں اور میزبان ٹیم  کی مجموعی برتری 83 رنز کی ہو گئی ہے۔ چٹانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو مزید پڑھیں

چٹاکانگ ٹیسٹ: قومی ٹیم پہلی اننگز میں 286 رنز بناکر آؤٹ، بنگلہ دیش کو 44 رنز کی برتری حاصل

چٹاکانگ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین جاری پہلۓ ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلا دیش کے 330 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ چٹانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو مزید پڑھیں

جیسی بھی کنڈیشنز ہوں دن کے آغاز میں ہمیشہ بولرز کو مدد ملتی ہے، حسن علی

چٹاگانگ (جسارت نیوز) بنگلا دیش کے خلاف بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے قومی فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ جیسی بھی کنڈیشنز ہوں دن کے آغاز میں ہمیشہ بولرز کو مدد ملتی ہے۔ یہی پلان تھا کہ آج دن کے آغاز میں جلد وکٹیں حاصل کرنی ہیں۔ پچ سلو ہے، فاسٹ بولرز مزید پڑھیں

جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید2 میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب نے لانڈھی فرینڈز کرکٹ کلب کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی مزید پڑھیں