پاکستان کے بنگلا دیش کیخلاف 5ویں مرتبہ پہلی وکٹ کیلئے 100سے زیادہ رنز

چٹا گانگ میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے کسی نقصان کے بغیر57 اوورز میں145 رنز بنائے تھے ۔ عابد علی نے180 گیندوں پر9 چوکوں اور2چھکوں کی مدد سے93 رنز بنائے جبکہ پہلا ٹیسٹ کھیل رہے عبداللہ شفیق162 گیندوں پر 2 چوکوں اور2چھکوں کی مزید پڑھیں

برازیل نے ورلڈ انڈر15فٹ سال کپ کا فائنل جیت لیا

پیرا گوئے (جسارت نیوز) برازیل نے کولمبیا کو شکست دے کر ورلڈ انڈر-15 فٹ سال کپ جیت لیا۔ گذشتہ شپ ہرنانڈ سریاس اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں وقفے تک برازیل کو 1-0 کی برتری حاصل تھی۔ دوسرے ہاف میں کولمبیا نے ایک گول جبکہ برازیل نے مزید 2 گول کرکے مقابلہ3-1 مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ،ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ کریں گے جبکہ نیکولس پورن ٹی ٹوئنٹی اور شائی ہوپ ون ڈے اسکواڈ میں مزید پڑھیں

آل کراچی ریذیڈنٹ کمیٹی کی جانب سے فائنل کی فاتح ٹیم کو 5لاکھ روپے کا انعام

آل کراچی ریذیڈنٹ کمیٹی کی جانب سے کرکٹ میچ کی فاتح اور رنر اپ ٹیموں کے ہمراہ مہمان خصوصی کا گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی ریذیڈنٹ کمیٹی کی جانب سے کراچی کے نوجوانوں کیلئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس کا عظیم الشان فائنل میچ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم، نارتھ ناظم آباد مزید پڑھیں

ٹیسٹ میچ میں حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا

چٹاکانگ:بنگلا دیش کیخلاف 5وکٹیں حاصل کرنے کے بعد پاکستانی بولر حسن علی کو ساتھی کھلاڑی داد دے رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں لینے والے 5ویں پاکستانی بولر بن گئے۔اس سے قبل پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ عمران خان نے مزید پڑھیں

سندھ گورنر کپ گالف: برڈی حاصل کرنا گالفرز کے لیے بڑا چیلنج بن گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پہلے سندھ گورنر کپ اوپن گالف چیمپئن شپ میں برڈی حاصل کرنا گالفرز کیلئے بڑا چیلنج بن گیا، کھیل کے تیسرے روز منہاج مقصود کی 2 روز کی برتری، شبیر اقبال نے ختم کردی انہوں نے لیڈنگ بورڈ پر قبضہ جمالیا۔سندھ گورنرز کپ اوپن گالف چمپئن شپ کا پہلا دن، گالفر شاویز عباس مزید پڑھیں

چٹاگا نگ ٹیسٹ دوسرا روز، پاکستان نے پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 145 رنز بنا لئے

چٹاکانگ:پاکستانی اوپنرز بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز رنز لیتے ہوئے چٹاگانگ (جسارت نیوز)پاکستان نے عابد علی اور عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ بدولت بنگلا دیش کے خلاف چٹاگانگ ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 145 رنز بنا لئے۔ عابد علی 93 اور ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ورلڈکپ پاکستان نے مصر کو 3-1گول سے ہرا دیا

بھوبنیشور(نمائندہ خصوصی)جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے رضوان علی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت مصر کو 3-1گول سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی، قومی ٹیم اپنا آخری پول میچ آج ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گی۔ ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام 12 ویں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں مزید پڑھیں

ورلڈ باکسنگ کونسل: پاکستان کے محمد وسیم نے سلور فلائی ویٹ ٹائٹل جیت لیا

ویب ڈیسک —  پاکستان کے 34 برس کے باکسر محمد وسیم نے جمعے کو ہونے والے بین الاقوامی باکسنگ کے ایک مقابلے میں کولمبیا کے رابرٹ بریرا کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل کا سلور فلائی ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ محمد وسیم نے، جنہیں ’فالکن‘ (شہباز) کے لقب سے بھی پکارا جاتا ہے، کولمبیا مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے زیر ا�تمام تین روز� ٹرائلز کا آغاز �و گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا، پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کریگا۔ پشاور زلمی کے زیر اہتمام تین روزہ ٹرائلز کا ہفتہ سے آغاز ہو گیا۔ پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائلز لے مزید پڑھیں